ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

پی ایس ایل 9 ؛ پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی

  پاکستان سپر لیگ کے سیزن نو کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 148 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بناسکی۔ یوں کراچی کنگز کا آخری میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین گیمز ؛ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔ ایونٹ میں مرد و خواتین کی سات، سات ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور کو پروپوز کیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے.

چوتھے چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ شفیق احمد، ممبر پی او ایف بورڈ وڈائریکٹر انڈسٹریل کمرشل ریلیشنز افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے مہمان خصوصی نے ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز سے مصافحہ کیا  ٹورنامنٹ پی او ایف سپورٹس کنٹرول بورڈ اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے باہمی تعاون سے منعقد ...

مزید پڑھیں »

نیویارک سپرسٹار لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل، مقابلے سٹار سپورٹس سے نشر ہوں گے

نیویارک سپرسٹار لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل، مقابلے سٹار سپورٹس سے نشر ہوں گے دبئی (یکم مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کی پہلی شرکت شامل ہے۔ لیگ نے اسٹار اسپورٹس کو آمدہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹنگ پارٹنر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ شائقین کو اپنے پسندیدہ نیویارک سپراسٹار اسٹرائیکرز کے سنسنی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔   نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے ...

مزید پڑھیں »

فضل حق کالج مردان میں سالانہ سپورٹس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

فضل حق کالج مردان میں سالانہ سپورٹس مقابلے کا انعقاد مردان ;  فضل حق کالج مردان میں گزشتہ روز سالانہ کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا مسعود احمد کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔ پروگرام میں طلباء اور والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کالج کی پرنسپل میڈم ثمینہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9؛ ملتان سلطانز کا گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیدیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، ملتان سلطانز کے ریزا ہینڈرکس 72 اور کپتان محمد رضوان 51 ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا آغاز 8 مارچ سے سری لنکا کے شہر کینڈی میں ھوگا

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے اسٹار اسپورٹس کو اپنے آئندہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹ پارٹنر چنا گیا ہے۔ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں دنیا کے کچھ بہترین کرکٹرز 90 گیندوں کے فارمیٹ پر اپنا کھیل پیش کریں ...

مزید پڑھیں »

18ویں سندھ گیمز ؛ دوسرے دن کے کھیلوں کے مقابلوں کے نتائج

  اسندھ گیمز کے دوسرے دن شہر کے تمام معروف کھیلوں کے میدان سج گئے مختلف گرانڈز پر مختلف کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا۔ آج ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں کے نتائج کے مطابق۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست ‘ملتان سلطانز کی دوسری فتح

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے 145 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free