نوجوان ٹینس کی کھلاڑی زینب علی نقوی گزشتہ رات اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس کھلاڑی کی وفات پر آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے میچز ایک روز کے لئے ملتوی کر دیئے گئے۔ زینب علی کی ڈیڈ باڈی تدفین کے لیے کراچی روانہ کر دی گئی ہے۔ آئی ٹی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلز کل کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے۔
کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلزکل بروز منگل شام چار بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن نے ضلع کوہاٹ کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا یہ ٹرائلز کل بروز منگل تیرہ فروری کو شام چار بجے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس کوہاٹ کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے اورکوہاٹ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ایشین فٹبال کپ ؛ قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایشین فٹبال کپ،قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا 10 فروری کولوسیل اسٹیڈئم میں اے ایف سی ایشین کپ فائنل میچ قطر اور اردن کے درمیان کھیلا گیا، قطری کھلاڑی اکرم عفیف کی ہیٹ ٹرک کی بدولت قطر نے اردن کو 1-3سےشکست دیکر ایشین کپ کا ٹائٹل جیت لیا، قطری ٹیم کی جانب سے اکرم عفیف ...
مزید پڑھیں »ٓتعلیمی بورڈ ،کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاور نمایاں رہی
ٓتعلیمی بورڈ ،کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاور نمایاں رہی پشاور(سپورٹس رپورٹر) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے انٹر کالجز کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاورکے طلبہ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسرے سال بھی کامیابی حاصل کی ۔ سپیریئر کالج حیات آباد کے ڈائریکٹر سپورٹس ملک نظارالحق ...
مزید پڑھیں »باکسنگ میں منفرد مقام بنانے کی خواہش ہے ؛ باکسر جیاد حسین
خواہش ہے کہ باکسنگ میں اولمپک چمپئن بنوں،جسکے لئے دن رات محنت شروع کردی ہے ، باکسر جیاد حسین رپورٹ ؛ پشاور ؛ غنی الرحمن پشاورکے نوجوان باکسر جیاد حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ نیشنل چمپئن ٹائٹل کیساتھ باکسنگ میں اولمپک چمپئن بنوں ، پاکستان کے بہترین کوچ افضل خان کی نگرانی سپورٹس بورڈ باکسنگ اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فیصل آباد سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور کھیلوں کی سہولتوں کاجائزہ لیا، محسن نقوی نے سنوکر اور بیڈ منٹن کھیلی، صوبائی وزراء عامر میر، ڈاکٹر جاوید اکرم اور مشیر وہاب ریاض نے بھی سنوکر، بیڈ منٹن اور لانگ ٹینس کھیلی۔ انسپکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »رستم پنجاب دنگل کا ٹائیٹل ملتان کے سانول جھکڑ نے جیت لیا.
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیرا ہتمام رستم پنجاب دنگل کا ٹائیٹل ملتان کے سانول جھکڑ نے جیت لیا ٹائیٹل مقابلہ 34منٹ تک جاری رہا،جس میں ملتان کے سانول جھکڑ نے ساہیوال کے اویس ٹائرانوالہ کو شکست دی شیر پنجاب دنگل کے مقابلے میں شہزاد پچار پہلوان نے عدنان ٹائرانوالہ کو شکست دی، ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل رستم ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری ‘ افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا
فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ، جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیںشر کت کرینگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینیر بیٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں انکے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سابق قومی ویمن کپتان بسمہ معروف اور معروف آل راؤنڈر فاطمہ ثنا سمیت دیگر پاکستانی ...
مزید پڑھیں »