قائداعظم ٹرافی : لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی۔ غلام مدثر اور علی شفیق کی پانچ پانچ وکٹیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور بلوز ریجن نے فاٹا ریجن کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایبٹ آباد میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے اور آخری دن فاٹا نے اپنی دوسری اننگز127 رنز4 کھلاڑی آؤٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دیا.
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو قومی کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دے دیا کرکٹر احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لیے میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا ارشد ندیم نے یہ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی، ...
مزید پڑھیں »ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا.
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا کامیاب اور شاندار انعقاد ۔سلم کھتری برادری کا کار نامہ ہے۔ فاروق ستار ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2 کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا۔سہیل خان میں آف دی فائنل قرار پائے۔ فاٸینل میں ڈاور گلیڈی ایٹرز کو 47 سے شکست۔ مین آف دی فاٸنل قرار۔ سہیل خان کے 37 ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد میں وہیل چیئر باسکٹ بال کے نمائشی میچ کا انعقاد.
وہیل چیئر باسکٹ بال نمائشی میچ کا حیدرآباد میں انعقاد پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی حسب ہدایت پی ڈبلیو اے ایس ایف کے زیر اہتمام حیدر آباد کے معذور افراد کے درمیان وہیل چیئر باسکٹ بال کا نمائشی میچ بورڈ اسٹیڈیم لطیف آباد میں منعقد ہوا جس کے فاتح حیدرآباد ریڈز اور حیدرآباد گرین رنرز اپ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز’ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کھیلوں کے ٹریننگ کیمپ جاری.
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں مختلف کھیلوں کے جاری تربیتی کیمپوں کے آفیشلز اور سنیئر اتھلیٹس نے ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں مہیا کی جانیوالی بہترین سہولیات پر پاکستان سپورٹس بورڈکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصہ بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ کیمپ لگائے گئے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں منی بس کے انجن کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع.
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں منی بس کے انجن کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ایک حیران کن واقعہ میں خصوصی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی منی بس کا انجن غائب ہو گیا ہے۔ اس عجیب و غریب واقعے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم باکو پہنچ گئے.
پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم باکو پہنچ گئے انہوں نے پاکستان سے آئے دس رکنی ینگ سپورٹس جرنلسٹس کے وفد کو جوائن کیا۔ پاکستان سپورٹس جرنلسٹس کا ایک وفد آذر بائیجان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی دعوت پر ڈیجیٹل ٹریننگ کے حوالے سے تربیتی دورے پر باکو میں ہے، دورے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں.
قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں احمد صفی عبداللہ کی 11 وکٹیں ۔قاسم اکرم کی ناقابل شکست سنچری قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔ فیصل آباد نے ملتان کو5 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو ...
مزید پڑھیں »کراچی ; نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ 2023 اختتام پذیر.
نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ 2023 کراچی میں PSB کوچنگ سینٹر کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ پاکستان پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن اور سندھ مکسڈ مارشل آرٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے دو روزہ میگا ایونٹ کامیاب انعقاد کیا۔ سندھ نے 125 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ جیتی ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد ; انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن اختتام پذیر.
پہلی انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن 2023 فیصل آباد میں آپنے اختتام کو پہنچی نتائج کے مطابق گرلز میں دو گولڈ میڈل حاصل کر کے پنجاب کی اے ٹیم نے فرسٹ پوزیشن کی ٹرافی حاصل کی جبکہ سندھ کی بی ٹیم نے ایک گولڈ اور ایک برائونز میڈل کے دوسری اور پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »