ڈسٹرکٹ ویسٹ یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول،ٹیبل ٹینس کی تقریب ۔ مردوں میں نعمان ضرار نے سخت مقابلے کے بعد محمد سائم کو شکست دی، خواتین کے مقابلے میں ہریم نے بشرہ کو شکست دی۔ ٹیبل ٹینس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی شہزاد پرویز بھٹی ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ، یاسر شیر میرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈسٹرکٹ اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر مقرر.
ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر۔ لاہور 18اگست، 2023: سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیاگیا ہے ۔ یہ سیریز یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہونے والی ہے۔ دریں اثنا عائشہ اشعر کو ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ڈیپوٹیشن میں دہری پالیسی کا شکار.
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ڈیپوٹیشن میں دہری پالیسی کا شکار مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر ڈیپوٹیشن پر آنیوالے مختلف امیدواروں کو ہینڈل کرنے میں دہری پالیسی سامنے آئی ہے جس کے باعث تنازعات پیداہونے لگے ہیں ا 15 اگست کی رات کو خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تبادلوں کا ایک سلسلہ شروع ہوا ...
مزید پڑھیں »ہزارہ یونائیٹڈ نے لیزر لیگز آزادی کپ 2023 کا ٹائٹل جیت لیا۔
ہزارہ یونائیٹڈ نے لیزر لیگز آزادی کپ 2023 کا ٹائٹل جیت لیا۔ ہزارہ یونائیٹڈ نے فینٹم بلز کو (2-0) سے شکست دے کر لیزر لیگز آزادی کپ 2023 کا ایک سنسنی خیز چھوٹے رخی فٹ بال گیم جیت لیا جو ڈریم ورلڈ ریزورٹ، کراچی میں پاکستان کی آزادی کے مہینے کی یاد میں منعقد ہوا۔ فائنل میچ ...
مزید پڑھیں »کراچی میں جشن آزادی کے سلسلے میں ویمنز اور بوائز کے نمائشی ہاکی میچز کھیلے گئے.
*کراچی میں جشن آزادی کے سلسلے میں ویمنز اور بوائز کے نمائشی میچز کھیلے گئے، پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر کیک کٹنگ سرمنی ہوئی، سابق کپتان اصلاح الدین اولمپئن سمیر حسین سمیت کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ * آزادی بہت بڑی نعمت ہے اس کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض اور اس فرض کو ...
مزید پڑھیں »آزادی سائیکل ریس پشاور کے شفیع اللہ نے جیت لی.
آزادی سائیکل ریس پشاور کے شفیع اللہ نے جیت لی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس گزشتہ روز ناردرن بائی پاس پشاور پر منعقد ہوئی ایونٹ کا افتتاح صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد علی نے کیا ان کے ہمراہ صدر کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن سید شایان علی شاہ‘فنانس سیکرٹری طیفور ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک کی جانب سے قوم کو 76 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد.
یہ دن ہمیں ایک آزاد ملک، عظیم قائد،اسلاف کے ویژن، استقامت اور ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ہزاروں جوانوں نے اپنے اسلاف کے خواب کو عملی جامع پہنانے کے لئے اپنی جانیں قربان کیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم آج درپیش ہر چیلنجز سے قطع نظر امن اور سماجی یکجہتی کا تحفظ یقینی بنائیں گے ...
مزید پڑھیں »بلوچستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دو روزہ تھروبال بوائز اینڈ گرلز میچز کا انعقاد.
کوئٹہ، بلوچستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے دو روزہ تھروبال بوائز اینڈ گلز میچ تھروبال گراؤنڈ میں منعقد کرائے گئے۔ جس میں چھ گلز سکول جبکہ چھ بوائز کالج اور کلب کے ٹیموں نے شرکت کی۔ میچز میں کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بڑی تعداد میں شائقین نظر آئیں جنہوں نے اپنے من پسند ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کے لئے پرائڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ کا اعلان.
صدر مملکت عارف علوی کا پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کے لئے پرائڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ کا اعلان اسپورٹس جرنلسٹس کی خدمات کا اعتراف ہے، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سولہ کتابوں کے مصنف امجد عزیز ملک ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیاء کے سیکریٹری جنرل بھی ہیں امجد عزیز ملک کی خدمات ناقابل ...
مزید پڑھیں »قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔
قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔ منگنی کی تقریب میں فہیم اشرف کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی،خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ساتھی قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی پیش کی۔ Many congratulations on your engagement ...
مزید پڑھیں »