*۔ آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر *۔نجم سیٹھی کا جانا بہت پہلے ہی طے تھا بس دو سیاسی بڑوں کی ” انڈرسٹینڈنگ” کا ہی انتظار تھا *۔ ذکاء اشرف مبینہ طور پر میڈیا دوست نہیں،پی سی بی معاملات "تلخ” ہی رہیں گے ** آخر کار پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے حوالے سے بریکنگ نیوز
“پڈو” بھی میدان میں آگیا. عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے غیر قانونی باڈی کے خلاف معزز سول جج III کوئٹہ کی عدالت میں کیس کی پیروی نہ ہوسکی بی او اے کے غیر قانونی انتخاب کا مسئلہ تھانے میں ایف آئی آئی چاک کرنے تک جا پہنچا اولمپک ایسوسی ایشن کے ایک غیر ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے
لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) لاہور قلندر،زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 سپورٹس نے ابھرتے کرکٹر کی تلاش اور ان کی تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں زمبابوے کرکٹ زمبابوے میں پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ڈی پی کا انعقاد کرے گا جس کا مقصد ...
مزید پڑھیں »اولمپک ڈے کی مناسبت سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تقریب کا انعقاد
اولمپک ڈے کی مناسبت سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تقریب کا انعقاد پشاور.. اولمپک ڈے کے حوالے سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اولمپک ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، پختونخواہ آرچری کلب کے زیر اہتمام سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں منعقد ہونیوالی اولمپک ڈے کی تقریب میں آرچری کے کھلاڑیوں سمیت اولمپک ایسوسی ایشن کے امجد ...
مزید پڑھیں »ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ; شیڈول کا اعلان کردیا.
ایشیئن ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا. ایونٹ میں تمام ٹیموں کا اہک ہی پول بنایا گیا ہے. جس میں بھارت,کوریا,ملائشیا,پاکستان,جاپان اور چین شامل ہیں. پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو کوریا کیساتھ, تیسرا ...
مزید پڑھیں »مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے- وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 14 سے23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ اس ...
مزید پڑھیں »انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔
انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔ صدر اے ایف پی اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز کے ٹریک خراب ہونے کی وجہ ...
مزید پڑھیں »خیبر یونین آف جرنلسٹس کی سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے کی پرزور مذمت
خیبر یونین آف جرنلسٹس کی سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے کی پرزور مذمت واقعے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیاجائے بصورت دیگر بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ناصر حسین خیبر یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے اور انہیں زخمی کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے، واقعے ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ویمینز ہاکی لیگ ; بینظیر آباد نے لاڑکانہ کو 6 گول سے شکست دیدی
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت صوبی سندھ کی ویمینز ہاکی لیگ کا آغاز ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے فضا میں سبز و سفید غبارے بلند کرکے لیگ کا افتتاح کیا پہلے روز کراچی ریجن کا عمدہ کھیل حیدرآباد کو 13 گول سے شکست دیدی، صائمہ غلام کی ڈبل ...
مزید پڑھیں »وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کو نامزد کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی کرنے والے نجم سیٹھی چیئرمین بورڈ کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »