اپنے ویڈیو بیان میں اولمپئین ناصر علی نے کمیٹی میں شامل دو سابق کپتانوں اولمپئین اصلاح الدین صدیقی اور اولمپئین اختر رسول پر الزام کیا کہ انہوں نے ناصر علی سے اسمگلنگ کرائی جبکہ ایک اور سابق قومی کپتان شہناز شیخ نے بحیثیت کوچ پاکستان ٹیم کو میچ فکسڈ کرنے کی ہدایت کی۔ اولمپئین ناصر علی نے کہا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
34ویں نیشنل گیمز، سافٹ بال کے افتتاحی میچز, ایچ ای سی اوربلوچستان کامیاب
34ویں نیشنل گیمز، سافٹ بال کے افتتاحی میچز, ایچ ای سی اوربلوچستان کامیاب کوئٹہ میں جاری34 ویں نیشنل گیمزکے سافٹ بال ویمنزایونٹ کے افتتاحی میچ میں ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے خیبرپختونخواہ (کے پی کے) کو 15 رنز سے جبکہ بلوچستان نے سندھ سافٹ بال ٹیم کو9رنزسے شکست دیدی ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ایچ ای سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز بمقابلہ زمبابوے اے دوسرا چار روزہ میچ; شاہینز نے سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان شاہینز بمقابلہ زمبابوے اے دوسرا چار روزہ میچ ۔ پاکستان شاہینز کی اننگز اور 41 رنز سے جیت ۔ شاہینز نے زمبابوے اے کو دوسرے چار روزہ میچ میں اننگز اور41 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ میچ کے چوتھے دن زمبابوے اے کی ٹیم نے اپنی دوسری ...
مزید پڑھیں »افغانستان کا بنگلا دیش اور بھارت کیساتھ سیریزکھیلنےکا فیصلہ
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش دورے کے درمیان بھارت کے ساتھ بھی سیریز کھیلنےکا فیصلہ کرلیا۔ افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان جون میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزہونا تھی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آپریشنزجلال یونس کے مطابق افغانستان نے بھارت کےساتھ سیریزکی وجہ سے پہلےایک ٹیسٹ میچ ختم ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ فخر زمان تیسری اور امام الحق چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں شاندار پرفارمنس پر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اَپ ڈیٹ کے بعد نئی رینکنگ جاری کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اَپ ڈیٹ کے بعد نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیم رینکنگ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیلتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ آسٹریلیا 118 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز میزبان ملک سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے’ نجم سیٹھی.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے رواں سال انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز میزبان ملک سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ’اگر انڈیا ...
مزید پڑھیں »اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی
اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی سان فرانسسکو (خصوصی رپورٹ) مائنر لیگ کرکٹ سنکو کو امریکی کرکٹ میں سب سے بڑے ملک گیر ٹی 10 چیمپئن شپ کے تیسرے سیزن کا ٹائٹل اسپانسر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے معروف جنوبی ایشیائی فوڈ برانڈز میں سے ایک لکشمی ، 2023 مائنر ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب بڑی کرکٹ فرینچائز کی فہرست میں شامل
ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب بڑی کرکٹ فرینچائز کی فہرست میں شامل دبئی (خصوصی رپورٹ) چند برسوں سے امریکا کی سب سے بڑی ٹیم رہنے والی کرکٹ فرنچائز ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ فرنچائزز میں سے ایک بن گئی ہے۔ ایس اے ایم پی آرمی امریکہ، یورپ، افریقہ، یواے ای، بھارت ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز’باکسنگ کی خواتین ٹیم کو خیبر پختونخواہ کیساتھ جانے کا موقع نہیں ملا
ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ باکسنگ کی خواتین ٹیم کو خیبر پختونخواہ کیساتھ جانے کا موقع نہیں ملا ، تریاسی کی جگہ چھیاسی کھلاڑی چلے گئے ، تین اضافی افراد کون لیکر گیا ، کسی کو پتہ بھی نہیں ، کم وقت کے باعث گاڑیاں بھیج دی گئی ۔پشاور…نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیموں کی روانگی کے موقع پر ان ...
مزید پڑھیں »