#syed saqlain shah
-
خیبر پختونخوا انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کھلاڑیوں کےتر بیتی کیمپ 18نومبر سے پشاور میں شروع ہورہاہے۔سید ثقلین شاہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں تر بیتی کیمپ 18نومبر سے پشاور میں شروع ہوگا۔اس میں176لڑکے اور80لڑکیاں شریک ہونگی۔ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن سید ثقلین شاہ کے...
Read More »