#Taikondo_news
-
پاکستان آرمی نے نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کیے، سندھ کی ٹیم کی دوسری پوزیشن رہی۔ لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس...
Read More »