کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ایشیا ٹک کیمیکل پاکستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں اریانہ جیمخانہ کوئٹہ نے التاج اسپورٹس کو 16 رنز سے شکست دیدی۔ٹی ایم سی گراونڈ پر کھیلے گئے افتتاحی میچ میں اریانہ جیمخانہ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 237 رنز اسکور کئے۔دانش اور فرحان نے پہلی وکٹ کی شراکت داری میں 131 رنز جوڑے۔فرحان نے 68 اور ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2020
آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،طوبہ اسپورٹس’ کورنگی الفتح اور فضل الرحمن کی اگلے مرحلہ میں رسائی
کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ طوبہ اسپورٹس نے الکرم سی سی 9 وکٹوں سے اور کورنگی الفتح نے عظیم پورہ جیمخانہ کو 9وکٹوں سے جبکہ فضل الرحمن سی سی نے جوہر آباد سی ...
مزید پڑھیں »عبدالرحمان رضا کو سالگرہ پر مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی دنیا کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک کے سینئر ایڈیٹر عبدالرحمان رضا کو ان کی سالگرہ پر ادارے کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی ہے اور دعا کی گئی ہے کہ اللہ پاک ان کی عمر دراز کرے اور ان کو زندگی میں تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین۔
مزید پڑھیں »سرفراز احمد بیٹی کے باپ بن گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، اس خبر کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔سرفراز احمد نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کا بیٹا اپنی بہن کو گود میں لیے ہوئے ہے۔اس پر کرکٹر نے لکھا ...
مزید پڑھیں »ونٹر گیمز سپورٹس گالا بیڈمنٹن امین الحق جدون حنا قریشی حماد اور وسیم شیخ اینڈ پارٹنر کی فتوحات کے ساتھ اختتام پزیر
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ونٹر گیمز سپورٹس گالا بیڈمنٹن امین الحق جدون حنا قریشی حماد اور وسیم شیخ اینڈ پارٹنر کی فتوحات کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا مہمان خصوصی سابق ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق طارق محمود نے میڈلز ٹرافیاں نقد انعامات تقسیم کئے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے ،ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کے باہمی ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کراٹے فیڈریشن کی نگرانی میں خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،جسکے مطابق خورشیدخان صدر،خالد نور سیکرٹری جبکہ محمد حنیف فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چار سال کیلئے ہونیوالے انتخابی اجلاس میں صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کثیر تعدادمیں موجود تھے،اس موقع پرصوبے میں کراٹے کے فروغ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کیلئے پیش رفت جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے مثبت پیش رفت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی وفد کے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول طے کیا جانے لگا ۔ دونوں بورڈز سیکورٹی وفد کی تاریخوں اور وینیو کو حتمی شکل دے رہے ہیں ۔ پی ایس ایل کے فائنل کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل سب سے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ شعیب ملک چار دہائی میں کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں اور پاکستان کے پہلے کرکٹر ہیں۔ شعیب ملک نے بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ اڑتیس سالہ شعیب ملک ...
مزید پڑھیں »بلدیہ عظمٰی کراچی کھیلوں کے فروغ میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔ عمران احمد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلدیہ عظمٰی کراچی محدود وسائل کے باوجود شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے ہماری پوری کوشیش ہے کہ شہر کے نوجوان کھلاڑیوں کو اُن کی صلا حیتوں کے اظہار کے بھر پور مواقع فراہم کئے جائیں جس کے لئے ہم کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار عمران احمد سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے آئینی مسودے میں ترامیم کی تجاویز دیدیں گئیں
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سے ملحقہ 16 کھیلوں کی تنظیموں نے اولمپک ایسوسی ایشن کے آئین کے مسودے میں ترامیم تجویز کر دیں اس سلسلے میں باضابطہ طور پر تجاویز اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر کو تحریری طور پر بھیج دی گئی ہیں۔ اولمپک ایسوسی ایشن نے آئین کا مسودہ تیار کر کے ایسوسی ایشنوں ...
مزید پڑھیں »