اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری پیاری دوست رسجا فیملی کی ممبر سپورٹس جرنلسٹ ماریہ راجپوت کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ماریہ کے لیے اسکی فیملی کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے ، اللہ پاک ماریہ راجپوت کے والد کے درجات بلند فرمائے، ماریہ اور اسکی فیملی کو صبر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020
پریکٹس میچ ہماری "بیک ٹو بزنس” حکمت عملی کا دوسرا مرحلہ تھا، اظہر علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کے لیے اٹھائیس جون کو انگلینڈ روانہ ہونے والا قومی اسکواڈ ان دنوں وورسٹر شائر میں اپنی قرنطینہ کی مدت پوری کررہا ہے۔ اس دوران اظہر علی کی قیادت میں قومی کرکٹرز بھرپور نیٹ پریکٹس کے ساتھ ساتھ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ بھی کھیل رہے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرینگے، یاسر شاہ
ووسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہےکہ کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ووسٹر سے میڈیا سےآن لائن گفتگو میں 34 سالہ یاسر شاہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ گزشتہ چند میچز میں ان کی کارکردگی وہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جمعہ کے روز اہم فیصلہ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 سے متعلق اہم فیصلہ آئی سی سی کے جمعے کے روز ہونے والے اجلاس میں متوقع ہے۔ آسٹریلوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے کورونا وائرس کے سبب ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی جمعے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل
ساؤتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وباکے باعث 4 ماہ سے معطل انٹرنیشنل کرکٹ کل سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکی ٹیسٹ سیریز سے بحال ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیمیں 3 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے۔ وبا سے پہلے آخری ٹیسٹ دو مارچ کو نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا جبکہ تیرہ مارچ ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کی اپیل پر سماعت 13جولائی کو ہو گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطورآزاد ایڈجیوڈیکٹر 13 جولائی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ اس حوالے سے دونوں فریقین، پی سی بی اور عمر اکمل کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں۔ اس سے قبل کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹرز کا دورہ انگلینڈ کا شیڈول کنفرم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےقومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی،پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں۔سیریز کا ابتدائی ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا،طویل طرز کی کرکٹ کے اگلے دونوں میچز ایجز باؤل ساؤتھمپٹن میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز ...
مزید پڑھیں »کراچی سپورٹس فورم آنکھوں کے مرض میں مبتلا کھلاڑیوں کو مفت آپریشن کی سہولت فراہم کریگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی اسپورٹس فورم، لائنز کلب انٹرنیشنل اور سید فاؤنڈیشن کے اشتراک سے آنکھوں کے امراض میں مبتلا کھلاڑیوں، کوچز، اسپورٹس آرگنائزر، گراؤنڈ اسٹاف اور ان کی فیملیز کو آنکھوں کے معائینہ اور موتیے کے مفت آپریشن کی سہولت فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے اس ضمن میں کے ایس ایف کے صدر سید وسیم ہاشمی کاکہنا ہے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس،کرکٹ میچوں میں شائقین کا مصنوعی شور ہوگا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث فٹبال کی طرح کرکٹ میچ کے دوران خالی سٹیڈیم میں مصنوعی تماشائیوں کا شور لگایا جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کا مصنوعی شور سٹیڈیم میں استعمال کیا جائے گا۔ نقلی تماشائیوں کاشور اور میوزک چلانے کے حوالے سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »جگورو کانو جوڈو اسکول پاکستان کے جوڈوکاز کی عمدہ کارکردگی نے پاکستان کو فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں ایشیائی ممالک میں پہلی اور تمام براعظموں میں دوسری پوزیشن کا حقدار بنا دیا ۔
کراچی ( اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) جگورو کانو جوڈو اسکول پاکستان، (کراچی) کے جوڈو کاز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں ایشیائی ممالک میں پہلی اور تمام براعظموں میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے ملک پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام منقعد کیا جانے ...
مزید پڑھیں »