ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹکرائو

اختر علی خانپاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوار کی رات شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد دس وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ مقابلوں میں فتح کے ساتھ آغاز کردیا ہے، تاہم یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ تھا اور ٹرافی تھامنے تک پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم تیکنیکی اعتبار سے ویرات کوہلی سے بہت بہتر ہیں، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ کل ہم نے پورے ٹورنامنٹ کو میسیج دیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کتنی خطرناک ہے۔نجی ٹی وی چینل کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ بابر کی جیسی تیکنیک ہے, اس سے لگتاہے 10 سال میں وہ سارے ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔انضمام الحق نے ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کی پاکستان کو تاریخی جیت پر مبارکباد

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں کسی خاص مِشن کی جانب گامزن دکھائی دیتی ہے۔انہوں نے پاکستان کی بھارت سے فتح کے بعد اپنے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو شاباشی دی۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ بابر اعظم آپ بہترین کھیلے، پاکستان کی ٹیم کو بھارت کے خلاف پہلی بار ...

مزید پڑھیں »

اب میری فیورٹ ٹیم پاکستان بن چکا ہے، شین وارن

آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔شین وارن نے گزشتہ روز قومی ٹیم کے بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔آسٹریلیا کے لیجنڈ کھلاڑی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

کوہلی 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کی دنیا کی دو بڑی حریف ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا، بھارت 11 کی کپتانی ویرات کوہلی جبکہ پاکستانی شاہینوں کی کپتانی بابر اعظم نے کی۔بابر اعظم نے گزشتہ روز پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ،ہما کلب اسلام آباد کی شاندار جیت،خلیق الزمان کی ہیٹ ٹرک

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہما کلب اسلام آباد نے بھاری سکور کے ساتھ مسلم کلب چمن کے خلاف 0-5 گول سے پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ کے دوران ہما کلب کے خلیق الزمان نے مسلم کلب کے خلاف تین گول کرکے اپنی پہلی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ گذشتہ روز میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس کپ ڈویژنل سکواش ٹورنامنٹ شاہ زیب طارق نے جیت لیا

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ڈی جی سپورٹس کپ ڈویژنل سکواش ٹورنامنٹ شاہ زیب طارق نے اپنے حریف ابراہیم کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیکر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے مشتاق احمد گنی تھے انکے ہمراہ صدر ضلعی سکواش ایسوسی ایشن و سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود سیکریتری ضلعی سکواش ایسوسی ایشن سید ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواسپیشل گیمز یکم تا تین نومبر ایبٹ آباد میں کھیلی جائے گی،سید ثقلین شاہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواسپیشل گیمز یکم تا تین نومبر ایبٹ آباد میں کھیلی جائے گی،جس میں 500مرد وخواتین کھلاڑی 34گیمز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے،اس حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔صوبائی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے ڈائریکٹر آپریشن سید ثقلین شاہ کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت ایبٹ آباد،مانسہرہ،مردان،نوشہرہ،بنوں،ڈی آئی خان ،سوات ودیگر اضلاع میں سپیشل آفرادکی فلاح وبہبودکیلئے قائم ...

مزید پڑھیں »

پشاور ریجن کے 16مردوخواتین تائیکوانڈوکھلایوں کو بلیک فرسٹ ڈان سرٹیفکیٹس اور گلوبل لائسنس جاری

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوامیں تائیکوانڈوکھیل ترقی کی راہ پر گامزن ،یہ ایک مقبول کھیل بن گیا،جبکہ ورلڈ تائیکوانڈوفیڈریشن نے پشاور ریجن کے 16مردوخواتین تائیکوانڈوکو بلیک فرسٹ ڈان سرٹیفکیٹس اور گلوبل لائسنس جاری کردی۔خیبر پختونخواتائیکوانڈوایسوسی ایشن کے چیئرمین الیاس آفریدی کے مطابق ورلڈ تائیکوانڈوفیڈریشن کی جانب سے جن کھلاڑیوں نے بلیک بیلٹ لائسنس اور سرٹیفکیٹس حاصل کئے ہیں وہ 5تا 9نومبر اسلام ...

مزید پڑھیں »

حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ اسفند یار خان خٹک

پشاور (سپورٹس رپورٹر)حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سپین سے برآمد شدہ آرام دہ نشستیں لگانے کا سلسہ شروع کردیا گیا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خٹک نے نشست لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا اس موقع پر این ایل سی سینئر پراجیکٹ مینجر کرنل گوہر آفتاب،ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس شاہ فیصل،کئیر ٹیکر یاسر خان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ...

مزید پڑھیں »