ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2022

پی ایس ایل7،انضمام نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ اس وقت پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے سیمی فائنل کے ...

مزید پڑھیں »

ہیری بروک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف جیت پر خوش

پاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائر لاہور قلندرز کے غیر ملکی بیٹر ہیری بروک نے ٹیم کی گزشتہ روز کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہیری بروک کا کہنا ہے کہ نئے دن کے ساتھ نئی جیت حاصل کی۔ہیری بروک نے فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف ...

مزید پڑھیں »

شان ٹیٹ پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کو تاخیر سے جوائن کرینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ ٹیسٹ سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ تاخیر سے جوائن کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شان ٹیٹ کے ویزہ اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، سفری دستاویزات جلد مکمل ہونے پر وہ کراچی میں تاخیر سے کیمپ میں آئیں گے۔کراچی میں کیمپ کا پہلا مرحلہ 23 فروری کو ختم ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کو میگا سٹار قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاکستان کا میگا سٹار قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ لی گئی اپنی پرانی تصویر شیئر کی۔وسیم اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کرلی ہے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 142 رنز کا ہدف 14 گیندیں قبل محض 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہورقلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 141 رنز بنائے، افتخار احمد 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاپ آرڈر قلندرز کی شاندار بولنگ کا سامنا نہ کرسکا، آدھی ...

مزید پڑھیں »

ملک کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان پاکستان کرکٹ بورڈ کے نظروں سے اُجل کیوں ؟

رپورٹ شاہ دوتانی فیصل آباد، ملتان اور اسلام آباد جیسے چھوٹے شہروں میں پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کپ کے میچز منعقد کراسکتاہے کیا کوئٹہ کا بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم اس معیار کا نہیں کہ یہاں پی سی بی میچز منعقد کرائیں۔؟ ہر بار کی طرح موجودہ سیزن میں بھی کوئٹہ کو نظرانداز کیاگیاہے۔ واضع رہے پاکستان کپ 2 ...

مزید پڑھیں »

امیرزمان نےڈی ایس اوچترال کاچارج لےلیا،کھیلوں کوفروغ دینےکاعزم

حال ہی میں اسسٹنٹ سے ترقی پانیوالے آمیرزمان نےبحیثیت ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارج لےلیا،آمیرزمان کےپاس چترال آپراورچترال لوئرکی ذمہ داریاں ہونگی۔آمیرزمان نےاس عزم کااظہارکیاکہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر انشاء اللہ چترال میں کھیلوں کے فروغ و گراس روٹس لیول پرٹیلنٹ سامنےلائینگے یہ میری لیے اعزاز کی بات ہے کہ بحثیت ڈی ایس او دو اضلاع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،کراچی کنگز کی مسلسل چھٹی شکست،پلے آف سے باہر ہو گئی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی اور ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

5000 کا ٹکٹ لینے کے بعد بھی شائقین گرائونڈ میں سکرین پر میچ دیکھنے پر مجبور، پی سی بی کا انوکھا کارنامہ

5000 کی وی آئی پی ٹکٹ لینے کے بعد بھی شائقین کرکٹ سکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں کیونکہ وقار یونس انکلوژز کے بلکل سامنے سائیڈ سکرین لگا دی گئی ہے…سامنے سائیڈ سکرین لگ گئی لیکن وی آئی پی ٹکٹ والوں کے لئے ایس ایم ڈی سکرین لگا دی گئی اس سے اچھا شائقین ٹی وی پر دیکھ لیتے

مزید پڑھیں »