ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2022

ڈیرن سیمی بھی پاکستان سپر لیگ کو مس کرنے لگے

ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان و کوچ ڈیرن سیمی کی عدم شرکت سے شائقین کرکٹ مایوس تھے۔اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لیے خصوصی کارڈز بھی دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی ایک مداح نے ایک پوسٹر اٹھائے تصویر شیئر کی جس میں مِس یو ڈیرن سیمی لالا تحریر ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی PSL-8 میں جلد پشاور میں ایکشن میں ہوگی: جاوید آفریدی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نے صوبے اور پشاور کا مثبت امیج اجاگر کرنے پر پشاور زلمی کو خراج تحسین پیش کیا ہے سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عاصم شیراز اور سینئر صحافی اعجاز خان نے کہا کہ پشاور زلمی نے مسلسل دوسرے سال کٹ پر پشاور کے تاریخی مقامات نمایاں کرکے کے پی اور پشاور کا مثبت ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ سپورٹس فیسٹیول کل سے عبدلولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی ، تحسین اﷲ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ اور ضلعی انتظامیہ چارسدہ کے زیر اہتمام چارسدہ سپورٹس فیسٹیول کل چار فروری سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہا ہے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چارسدہ سپورٹس فیسٹیول میں مرد و خواتین کے لئے گیمز کا انعقاد کیا جارہا ...

مزید پڑھیں »

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے باکسر ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر شپ دینے کا اعلان

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سولہ سالہ انٹرنیشنل باکسر ملائیکہ زاہد کو 27 فروری کو اومان میں منعقد ہونےوالی ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے چھ لاکھ روپے کی اسپا نسر شپ دی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ نے انٹرنیشنل باکسر ملائیکہ زاہد کو ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ بی کا چوتھا راؤنڈ مکمل

زواری کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب بلیوز نےمحمد عثمان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت بلوچستان بلیوز کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورز میں 221 رنز بنائے۔ محمد عثمان 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ جواب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 129 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،لاہور قلندرز کی دھمال، پشاور زلمی بے حال

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو  29 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 170رنز بناسکی، حیدر علی 49رنز بناکر نمایاں رہے۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پہلے ہاکی ہائی پرفارمنس سنٹر کے ڈیزائن اور دیگر سہولیات کی منظوری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے پاکستان کے پہلے ہاکی ہائی پرفارمنس سنٹر کے ڈیزائن اور دیگر سہولیات کی منظوری دیدی ہے، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جلدہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی آسٹروٹرف جلد از جلد ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب،کی آفیسر نازش نور کی گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کی آفیسر نازش نور کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نازش نور دس سال سے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں، نازش نور پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کی مینجر رہی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ اے کا چوتھا راؤنڈ مکمل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا وائٹس نے سدرن پنجاب وائٹس کو 178 رنز سے شکست دے دی۔272 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی پوری ٹیم 93 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ محمد ہارون نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سدرن پنجاب کے 7 کھلاڑی ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکے۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کا چوتھا راؤنڈ مکمل

یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 59 رنز کا ہدف 9.2 اوورز میں محض ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ عبیداللہ ناٹ آؤٹ 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس سے قبل بلوچستان کی پوری ٹیم 20.2 اوورز میں 58 رنز پر ڈھیر ...

مزید پڑھیں »