ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2022

گورنر بلوچستان نے سینئر اوپن سکوائش چیمپئن شپ 2022 کا افتتاح کردیا

کوئٹہ(رپورٹ شاہ دوتانی)گورنر بلوچستان سید ظہوراحمد آغا نے بلوچستان سینئر اوپن سکوائش چیمپئن شپ 2022 کا افتتاح کیا،کھلاڑیوں نے سکوائش چمپیئن شپ کے انعقاد کو خوش آئند قراردیاہے،چیمپئن شپ میں ملک بھر کے ٹاپ سولہ سکوائش کھلاڑیوں کے مابین کانٹے دار مقابلے ہونگے،پہلے میچ میں نوید رحمان نے محمد وقار کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دیدی،افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم فائینل میں ایک دوسرے کے مدمقابل

آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم فائینل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگیں۔ ماڑی پیٹرولیم نے دوسرے سیمی فائینل میں پنجاب کلرز کو 2-3گول سے شکست دیکر فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فائینل میچ پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم کے مابین کل 19 فروری کو 4:00 بجے شام کھیلا جائیگا جبکہ تیسری ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز نے روایتی حریف لاہور قلندرز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے چھبیسویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں شکست کے باوجود لاہور قلندرز کی ٹیم دس پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرچکی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،دوسری اننگز میں بھی جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے 116 رنز 3 کھلاڑیآئوٹ سے اننگز آگے بڑھائی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو خط لکھنے پر قائمہ کمیٹی سینیٹ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر برہم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹ میں بین الصوبائی رابطوں کی وزارت کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی اور دیگر ممبران نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومت اور پاکستان کیخلاف انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو لکھے جانے والے خط پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپس کے اختلافات کیسے بھی کیوں نہ ہوں ہمیں ...

مزید پڑھیں »

چنا رسپرکرکٹ لیگ دبئی میں جنوبی ایشیائی قوموں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے حسن افضل خان

( عجمان /یو اے ای)۔ متحدہ عرب امارات میں متعین پاکستان کے قونصل جنرل حسن افضل خان نے کہا ہے کہ چنار سپر کرکٹ لیگ دیارغیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی بڑی لیگ ہے ہمیں خوشی ہے کہ سپر لیگ ہم وطنوں کو نہ صرف کھیل کے میدان سے صحت مند سرگرمی فراہم کررہی ہے بلکہ اس ایونٹ سے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں آٹھویں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست ہے۔ فاتح ٹیم کےکپتان محمد رضوان سمیت ان فارم ٹاپ آرڈرزرائیلی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست دے دی

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعداسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم ٹورنامنٹ میں پانچ فتوحات کی بدولت دس پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے مقررہ بیس اوورز میں 207 رنز درکار تھے تاہم اعظم خان کی 45 گیندوں پر 85 ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور  پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)7 میں  پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض  ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ پشاور زلمی کےکپتان اور  فاسٹ بولر وہاب ریاض نے اپنے پی ایس ...

مزید پڑھیں »

کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے گزشتہ روز پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے احاطے میں وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے سلسلے میںآل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن فائنل رائونڈ کا فیتہ کاٹ کرافتتاح کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری یوتھ افیئرز محمد علی ‘ہیڈ سپورٹس کامیاب جوان پروگرام مس انیلا’ڈی ...

مزید پڑھیں »