پاکستان فل باڈی کنٹیکٹ چیمپئن شپ کوئٹہ میں اختتام پذیر ہو گئی۔ دو روزہ مقابلوں میں چاروں صوبوں کے علاوہ اسلام آباد ، کشمیر، گلگت اور سابقہ فاٹا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستا ن فل باڈی کنٹکٹ فیڈریشن کے صدر اور صدارتی ایوارڈ یافتہ ماسٹر شیھان عمر خان اچکزئی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اپریل, 2022
فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان،امریکا ایران ایک ہی گروپ میں شامل
اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکا اور ایران ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں۔ 21 نومبر سے شروع ہونے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان قطر اور ایکویڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز دوحا قطر میں نکالے گئے، 32 ٹیموں پر مشتمل اس میگا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، فائنل میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا آسڑیلیا سے ٹکرائو
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان ٹکرائو ہونے جا رہا ہے، آسڑیلیا کی ویمنز ٹیم اب تک چھ مرتبہ عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کرچکی ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم چار مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا ہے، اگر آج آسڑیلیا کی ٹیم جیتنے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں سال نیدرلینڈز کا دورہ کریگی
نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں سال اگست میں نیدرلینڈز کا دورہ کریگی جس کے دوران دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ چار اگست کو جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ اگست کو کھیلا جائیگا، اس حوالے سے نیدرلینڈز کے کوچ ریان کیمبل کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ دنیا کی بہترین ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز جیت لی
نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان دو ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میزبان کیوی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 118 رنز کے واضح فرق سے شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا، نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار کپتان ٹام لیتھم کا رہا جنہوں نے اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے آسڑیلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز جیت لی
ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے 9 وکٹوں سے شکست دے کر 20 سال بعد آسٹریلیا سے سیریز جیت لی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 42 ویں اوورز میں 210 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے،آسڑیلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم میچ کے آغاز میں ہی مشکلات ...
مزید پڑھیں »مانچسٹر یونائیٹڈ کے فرنینڈس نے کلب کیساتھ معاہدے میں مزید توسیع کرلی
مانچسٹر یونائیٹڈ کے مڈ فیلڈر برونو فرنینڈس نے کلب کے ساتھ ایک سال مزید توسیع کا معاہدہ کرلیا ہے، ستائیس سالہ فرنینڈس نے کلب کو 2020 میں 47 ملین پائونڈ کی خطیر رقم پر جوائن کیا تھا اور اب اس توسیع کے بعد وہ 2026 تک کلب کو دستیاب ہونگے جبکہ معاہدے میں یہ شق بھی رکھی گئی ہے کہ ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن،نومی اوساکا اور ایگا کا فائنل میں ٹکرائو
جاپان کی ٹینس کھلاڑی نومی اوساکا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سوئس کھلاڑی بلینڈا بینکک کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں ان کا مقابلہ پولینڈ کی کھلاڑی ایگا سوئیٹک کے ساتھ ہوگا جاپان کی نومی اوساکا جنہیں پہلے سیٹ میں چار ...
مزید پڑھیں »عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ مقرر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع متوقع ہے۔عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق کپتان ...
مزید پڑھیں »