روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اپریل, 2022

اولمپکس تمغے جیتنے والی دو برطانوی باکسرز کا پروفیشنل مقابلوں کیلئے معاہدہ

اولمپکس مقابلوں میں برطانیہ کیلئے تمغے جیتنے والی دو باکسر لورین پرائس اور کاریس نے پروفیشنل باکسنگ مقابلوں میں قدم رکھنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، لورین نے ٹوکیو اولمپکس کے دوران طلائی تمغہ جیتا تھا جبکہ کاریس نے کانسی کا تمغہ جیتا تھا اس حوالے سے لورین پرائس کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ صحیح ...

مزید پڑھیں »

ساوانا مارشل نے اپنی حریف کو ناک آئوٹ کردیا

ورلڈ باکسنگ ایسویسی ایشن کی مڈل ویٹ چیمپئن ساوانا مارشل نے شاندار مکا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حریف فیمکی ہرمنز کو ناک آئوٹ کرتے ہوئے رواں سال کے آخر میں اپنی روایتی حریف کلاریسا شیلڈز کے ساتھ مقابلے کی راہ ہموار کرلی ہے تیس سالہ ساوانا مارشل نے مقابلے کے تیسرے ہی رائونڈ میں بائیں ہاتھ کا ایک ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ایگا نے جیت لیا

پولینڈ کی ٹینس کھلاڑی ایگا سوائیتیک نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے میامی اوپن کے فائنل میں جاپان کی ٹینس کھلاڑی نومی اوساکا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، یاد رہے کہ اس سے قبل ایگا نے دوحا اور انڈیانا ویلز ٹینس ٹورنامنٹس کے فائنلز جیتے ہیں، اب میامی اوپن کے فائنل میں کامیابی کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئٹنی میچ کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان اس واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد آسڑیلوی ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل ہو جائے گا یاد رہے کہ آسڑیلیا کی ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں راولپنڈی اور کراچی کے ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کا افغانستان کرکٹ بورڈ نے مختصر معاہدہ

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر عمر گل کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان کیساتھ بھی معاہدہ کرلیا ہے تاہم یہ معاہدہ انتہائی مختصر ہوگا یونس خان صرف پندرہ روز کیلئے دبئی میں افغان کرکٹ ٹیم کے جاری کیمپ میں خدمات انجام دینگے، یاد رہے کہ افغانستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر محمد حفیظ خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر محمد حفیظ نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔ محمد حفیظ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم عمران خان کے سرپرائز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہپاکستان زندہ آباد۔انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں کامیابی تاریخی فتح ہے،بابر اعظم

  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پاکستان کے لیے ایک تاریخی فتح ہے۔بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلوی ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد پوری ٹیم کے ہمراہ ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی،پاکستان کی رینکنگ میں بہتری

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے کامیابی کے بعد ورلڈکپ لیگ اور آئی سی سی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ قومی ٹیم کو اس کامیابی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیم رینکنگ میں چھٹی پوزیشن واپس مل گئی۔خیال رہے کہ پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ساتویں پوزیشن پر چلی گئی تھی۔دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ ایک ورلڈ کلاس حریف کے لیے ورلڈ کلاس ردِعمل ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد خان آفریدی نے قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد پیغام جاری کیا اور اس جیت پر ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔ شاہد آفریدی نے لکھا کہ ہمیں واقعی خوش ہونے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے محمد یوسف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے 105 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے کیریئر کی 16ویں سنچری سکور کی۔ وہ محمد یوسف کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »