روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اپریل, 2022

ایلن بارڈر کی وجہ سے اپنا بیٹنگ سٹائنل تبدیل کیا،مائیکل ہسے

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز مائیکل ہسے کا کہنا ہے کہ وہ سابق آسڑیلوی بلے باز ایلن بارڈر میرے ہیرو ہیں اور ان سے میں اس قدر متاثر تھا کہ میں نے اپنا بیٹنگ سٹائل ہی تبدیل کرلیا، مائیکل ہسے کا کہنا ہے کہ کیونکہ ایلن بارڈر بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے لہٰذا میں نے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائینگ، انگلینڈ نے شمالی مقدونیہ کو دس صفر سے شکست دیدی

انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ مرحلے میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے شمالی مقدونیہ کو دس صفر سے شکست دیدی، میچ میں انگلینڈ کی ایلن وائٹ انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول سکور کرنے والی کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسری پوزیشن پر آگئی ہیں ایلن وائٹ نے میچ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

بین سٹوکس آئندہ ماہ کائونٹی میچوں کیلئے دستیاب ہونگے

گھٹنے کی سکین رپورٹ مثبت آنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر بین سٹوکس مئی کے آغاز میں اپنی کائونٹی ڈرہم کی جانب سے کائونٹی سیزن میں واپسی کیلئے پرامید ہیں، 30 سالہ بین سٹوکس جنہیں دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران گھٹنے میں شدید تکلیف کا سامنا تھا نے وطن واپسی پر اپنے گھٹنے کا سکین کرایا جس ...

مزید پڑھیں »

اچھی ٹیموں کیساتھ کھیلے بغیر افغان کرکٹرز کے کھیل میں نکھار نہیں آئیگا، راشد خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ افغانستان کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیسٹ ٹیموں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلے، ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے راشد خان کا کہنا تھا کہ جب تک اچھی لیول کی کرکٹ نہیں کھیلی جائے ...

مزید پڑھیں »

سوئیپسن کو دورہ سری لنکا کیلئے آسڑیلوی ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان

  پاکستان کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے لیگ سپنر مچل سوئیپسن بلاشبہ توقعات کے مطابق پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے تاہم جون میں آسڑیلوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کیخلاف انہیں ٹیم میں شامل کئے جانے کے روشن امکانات ہیں، یاد رہے کہ 2009 کے بعد آسڑیلوی کرکٹ ٹیم میں سوئیپسن ڈیبیو کرنے والے پہلے ...

مزید پڑھیں »

گلگت میں پہلی بین الاقوامی باکسنگ ایونٹ جون میں منعقد ہوگا

  گلگت میں باکسنگ کا پہلا بین الاقوامی ایونٹ جون میں ہوگا۔بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر عثمان وزیر کے مطابق ایونٹ میں دنیا کے 8 ممالک شریک ہونگے، ایونٹ نجی بینکس اور نجی اداروں کے تعاون سے کرایا جارہا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا تعاون نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ سے جہاں باکسنگ کے ...

مزید پڑھیں »

عابد علی نے بیٹنگ پریکٹس کا بھی آغاز کردیا

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے لاہور میں بھرپور نیٹ پریکٹس شروع کردی۔ گزشتہ سال دسمبر میں دل کی سرجری کے بعد کم بیک کے خواہاں اوپنر عابد علی ہلکی ٹریننگ کے بعد اب بیٹنگ بھی کرنے لگے ہیں، انھوں نے نیٹ میں بھرپور پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔اپنے پیغام میں عابد علی نے کہا کہ رحمتوں بھرے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان کی کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، سرفراز ہمارا ہے اور ہمارا ہی رہے گا۔ نیا ناظم آباد سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کا کہنا تھا گزشتہ تین برسوں کے ...

مزید پڑھیں »

طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ساتھ مل کر چار پاکستانی ویٹ لفٹرز کے نمونوں کے لیے ٹیسٹ کیے۔ ...

مزید پڑھیں »