روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اپریل, 2022

کرس سلور ریڈ سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

انگلینڈ کے سابق ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق کرس سلور ووڈ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے۔بورڈ کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے لیے کرس سلور ووڈ کے ساتھ 2 برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس کائونٹی میچ میں اپنی کارکردگی سے خوش

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس جو اس وقت کائونٹی کرکٹ میں ہمشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں نے سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے، ان کی بہترین بائولنگ کے باعث ہمشائر کائونٹی نے سمرسیٹ کو ...

مزید پڑھیں »

مشکل وقت میں مجھے میری فیملی نے گرنے نہیں دیا،عمر اکمل

  کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ جس وقت سے میں گزرا ہوں، اللہ کرے وہ وقت کسی پر نہ آئے، میری فیملی نے مجھے گرنے نہیں دیا اور میں واپس میدان میں آیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مجھ پر اعتماد کیا، جس سے میرا حوصلہ بڑھا، قومی ...

مزید پڑھیں »

امریکی باکسر ریان گارسیا کی شاندار جیت

امریکی باکسر ریان گارسیا نے شاندار مکے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھانا کے باکسر ایمانوئل ٹیگو کو پوائنٹس پر شکست دیدی، یہ ان کی پندرہ ماہ کے دوران پہلی فائٹ تھی، اس کامیابی کے بعد امریکا کے باکسر ریان گارسیا کا باکسنگ مقابلے میں ریکارڈ 22-0 ہو گیا ہے ریان نے ایمانوئل کیخلاف کامیابی 119-110،119-110 اور 118-109 سے حاصل ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے پاس باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، یونس خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان ٹیم کے ساتھ بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ کام کرنے پر خوش ہیں، یہاں باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، ان میں سیکھنے کی جستجو ہے ۔پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے ایک انٹریو میں کہا ہےکہ افغانستان ٹیم کے ساتھ بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ کام کرنے پر خوش ہیں ...

مزید پڑھیں »

میچ ہارنے کا غصہ، رونالڈو نے مداح کا فون توڑ ڈالا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک مداح کا فون غصے میں توڑ رہے ہیں، ویڈیو شیئر کرنے والے نے کیپشن میں لکھا ہے کہ رونالڈو نے ایورٹن کیخلاف میچ میں ایک صفر سے ناکامی کے بعد غصے کی حالت میں فون توڑ ڈالا تاہم کچھ دیر بعد 37 سالہ رونالڈو نے سوشل ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین گراں پری کار ریس چارلس لیکرک نے جیت لی

مناکو سے تعلق رکھنے والے فارمولا ون کار ڈرائیور چارلس لیکرک نے آسڑیلین اوپن گراں پی فارمولا ون کار ریس جیت لی ہے، میکس ورسٹاپن گاڑی میں تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے انہیں ریس سے دستبردار ہونا پڑا ، ریس کے دوران چارلس لیکرک چھائے رہے اور انہوں نے کسی کو اپنے قریب نہیں آنے دیا، ریس میں دوسری ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں ویمنزٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاریاں

دبئی میں ایک نجی کمپنی کی زیر انتظام پہلا ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ یکم مئی سے شروع ہونے جا رہا ہے ٹورنامنٹ میں ماریزین کیپ، سٹیفنی ٹیلر، سوزی بیٹس اور فاطمہ ثنا جیسی کھلاڑی شرکت کرینگی ، ٹورنامنٹ میں پندرہ روز کے دوران مجموعی طور پر انیس میچ کھیلے جائیں گے جبکہ چھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں 35 ...

مزید پڑھیں »

محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان

فاسٹ بولر محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق  چئیرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامرکا  ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان متوقع ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کے لیے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 50 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے دسمبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی

ملک میں سیاسی تبدیلی آنے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پی سی بی میں بھی تبدیلیوں کا امکان ہے.ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بنا چکے ہیں، انہوں نے قریبی دوستوں ...

مزید پڑھیں »