سابق کرکٹر، نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کوما سے باہر آگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق ریان کیمپبل لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ریان کے بھائی مارک کیمپبل کا کہنا ہے کہ ریان کا علاج جاری ہے، لیکن اب وہ جاگ گئے ہیں۔خیال رہے کہ نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کو گھر میں بچوں کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اپریل, 2022
خیبر پختون خواہ کے تاریخی شہر صوابی میں سجا انٹر سکول سکریبل چیمپین شپ کا بڑا میله
خیبر پختون خواہ کے تاریخی شہر صوابی میں سجا انٹر سکول سکریبل چیمپین شپ کا بڑا میله۔ طلباء و طالبات سمیت اساتذہ کرام کی بھی بھرپور شرکت۔ کانٹے دار مقابلوں میں سٹوڈنٹس نے کھیل ہی کھیل میں انگریزی زبان کے بہترین الفاظ کا استعمال کرتے ہوءے فتوحات سمیٹ لی۔ سکریبل گیم تمام بچوں کی تعلیم میں بے حد ضروری ...
مزید پڑھیں »رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 طہماس سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا
خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 طہماس سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا جس میں ضلع پشاور کے سولہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہے چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے فیتہ کاٹ کے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر اپریشن سلیم رضاء،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور ...
مزید پڑھیں »بنوں میں جاری دوسرا آل پاکستان قاضی محب میموریل ہاکی ٹورنامنٹ میں بنوں وائٹ کی دبنگ انٹری
بنوں میں جاری دوسرا آل پاکستان قاضی محب میموریل ہاکی ٹورنامنٹ میں بنوں وائٹ کی دبنگ انٹری،پہلے میچ میں ڈی ایچ اے فیصل آباد کو 1-3 سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی۔قومی اور بین الاقومی کھلاڑیوں پر مشتمل بنوں وائٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے کوارٹر کے آٹھویں منٹ میں ذاکراللہ نے گول کر کے ...
مزید پڑھیں »حکومت صحافیوں کی صحتمندانہ سرگرمیوں کو سپورٹ کریگی،تیمور سلیم جھگڑا
صوبائی وزیرصحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ صحت مند دماغ کے لئے صحت مند جسم کا ہونا ضروری ہے، صحافیوں کے لئے خوشگوار ماحول اور کھیل کود کی سرگرمیاں زیادہ سے زیادہ منعقد ہونی چاہئیں، تحریک انصاف کی حکومت صحافیوں کی صحتمندانہ سرگرمیوں کو مکمل سپورٹ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رحمان میڈیکل ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی بارکرکٹ میچز ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھائیں جائینگے
ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی بارکرکٹ میچز ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھائیں جائینگے۔ افغان ٹی وی کیساتھ معاہدہ ہوگیا۔ قبائل سپرلیگ رمضان کے بعدضم شدہ اضلاع کے تین گراونڈز پر کھیلی جائے گی۔ ٹورنانمنٹ میں ضم شدہ اضلاع کے7 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ونر ٹیم کو پندرہ لاکھ جبکہ رنراپ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے نقد انعام ...
مزید پڑھیں »انٹر کلب فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آٹھ میچز کا فیصلہ ہوگیا
انٹر کلب فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے روز کے آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ گذشتہ شپ سی ڈی اے کے تعاون سے باسکٹ بال کورٹ ایف سکس، اسلام آباد میں کھیلے گئے تیسری شپ کے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں یونائیٹڈ کنگز نے بحریہ ویلوز کو 13-25 سے، دوسرے ریپرز نےڈائنامائٹس کو 39-47 سے، تیسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری
پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین دو طرفہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اگست میں روٹرڈم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل یہ سیریز جولائی 2020 میں کھیلی جانی تھی۔ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »