پاکستان ویمن فٹبال ٹیم ساف کپ کیلئے نیپال پہنچ گئی۔پاکستان ویمن ٹیم براستہ قطر کھٹمنڈو پہنچی جہاں فٹبال حکام نے پاکستان ویمن ٹیم کا استقبال کیا۔دوسری جانب برطانوی نژاد پاکستانی نادیہ خان نے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو جوائن کرلیا، وہ برطانیہ سے براہ راست کھٹمنڈو پہنچیں۔ پی ایف ایف نے نادیہ خان کو ساف کپ کے اسکواڈ میں شامل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اگست, 2022
شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے کے علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ بولر کے گھٹنے کو بلاتعطل اسپیشلسٹ کیئر کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے لندن میں ورلڈ کلاس سہولیات دستیاب ہیں لہٰذا فاسٹ بولر کی بہتری کیلئے انہیں لندن بھجوانے کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی کے چھکوں کی سوشل میڈیا پر دھوم
یشیا کپ 2022 کے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے میں بولنگ میں مہارت رکھنے والے شاہنواز دھانی کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی دھوم مچی ہے۔گزشتہ روز بھارت کے خلاف اننگز کے اختتامی لمحات میں شاہنواز دھانی نے6 گیندوں پر 16 رنز بنا کر جبکہ حارث رف نے 7 گیندوں پر 13 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »ہاردیک پانڈیا نے دونوں اننگز میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا،شاہد آفریدی
پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز سنسنی خیز کھیل دیکھنے کو ملا، دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی جانب سے میچ پر دلچسپ پیغامات سامنے آ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پاکستان اور بھارت کے میچ پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب ...
مزید پڑھیں »منظور جونیئر کو اپنے زمانے میں گولڈن پلیئر کے خطاب سے نوازا گیا
اولمپیئن منظور حسین جونیئر پاکستان ہاکی کا سرمایہ تھے۔ ان کو اپنے زمانے میں گولڈن پلیئر کے خطاب سے نوازا گیا۔منظور حسین جونیئر کی قیادت میں پاکستان نے واحد جونیئر ورلڈ کپ 1979 میں جیتی۔انہوں نے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں گول میڈل کا اعزاز حاصل کیا۔منظور جونیئر نے بارسلونا اور لاس اینجلس ...
مزید پڑھیں »لیجنڈ منظور حسین جونیئر پاکستان ہاکی کا سرمایہ تھے،بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر
پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین و ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر انتہائی گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ ہاکی لیجنڈ منظور حسین جونیئر پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »لیجنڈ اولمپیئن منظور جونیئر 65 برس میں انتقال کر گئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین لیجنڈ اولمپیئن منظور جونیئر 65 برس میں انتقال کر گئے۔اولمپیئن منظور جونیئر کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے فیصل منظور نے کی۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ منظور جونیئر کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔منظور جونیئر کو آج صبح دل کادورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں فوری طور ...
مزید پڑھیں »