پنجاب کے وزیر کھیل ملک تیمور نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے گائوں میں فوری طور پر سٹیڈیم تعمیر کرانے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی وزیر کھیل نے کہا کہ ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، ان کا استقبال میں خود کروں گا، وہ پوری قوم کو فخر ہے۔ملک تیمور نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس کے فروغ کے لیے بھرپور ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022
کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی آمد کا سلسلہ شروع
کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، سلور میڈلسٹ زمان انور، محمد شریف طاہر اور برانز میڈلسٹ اسد علی پاکستان پہنچ گئے۔ڈی جی اسپورٹس کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا، کامن ویلتھ میڈلسٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو لڑکیاں کچھ زیادہ ہی پریشان کرتی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حارث رئوف نے اپنے کیرئیر کے مشکل ترین دنوں سمیت کئی دیگر پہلوئوں کا تذکرہ کیا۔ایک سوال کے جواب میں حارث رئوف نے کہا ‘کیرئیر کے آغاز پر جب ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 فرینچائز نے 50 سے زائد بین الاقوامی کھلاڑیوں سے معاہدے کرلئے
دبئی (خصوصی رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے کئی سپراسٹارز نے فرینچائز کے ساتھ معاہدے کئے ہیں۔ افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کرنے والے اولین کھلاڑیوں میں معین علی، آندرے رسل، ڈیوڈ ملن ، ویندو ہاسررنگا، سنیل نرائنن ، ایون لوئس ، کولن منرو ، فیبئن ایلن، سام بلنگ، ٹام کرن ، ایلیکس ...
مزید پڑھیں »آزادی سائیکل ریس صوبے کے تمام ڈویژن میں منعقد ہوگی ، نثار احمد
پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزاد پاکستان کے سلسلے میں صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں آزادی سائیکل ریس کے مقابلے منعقد کئے جائینگے پشاور میں 12 اگست کو نادرن بائی پاس پر ریس منعقد ہوگی ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی سوئمنگ چیمپئن شپ 14 اگست کو منعقد ہوگی ، آصف اورکزئی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں سوئمنگ مقابلے 14 اگست کو عادل خان سوئمنگ پول پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونگے جس میںتین مختلف کیٹگریز ڈسٹرکٹ پشاور سوئمنگ چیمپئن شپ ، پشاور انٹر کلب چیمپئن شپ اور انٹر سکول چیمپئن شپ شامل ہیں ، جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے کھلاڑی شرکت کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ13 اگست کو پشاور میں منعقد ہوگی،وقار آفریدی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)دوسری پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ13 اگست کو پشاور میں منعقد ہوگی جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی تائیکوانڈوایسوسی ایشن کے سیکرٹری وقار آفریدی نے کہا کہ جشنِ آزادی کے سلسلے میں 13 سے 14 اگست تک پشاور میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں جونئیر ...
مزید پڑھیں »ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا پشاور میں آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے ٹینس سٹار اور انٹرنیشنل لیول پر ملک وقوم کا نام روشن کرنیوالے لاہور کے سپوت اعصام الحق نے ملک بھر میں ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز اعصام الحق پشاور پہنچے انہوں نے دوسرے پاکستان کے ہیرو ٹینس سٹار عقیل خان کیساتھ پشاور کے شاہی باغ ٹینس کلب میں انڈر18 ...
مزید پڑھیں »ایک ٹیسٹ کھیلو…. اور جان چھوڑو ،محمد ایوب ڈوگر…. 209واں ٹیسٹ کھلاڑی
تحریر : خالد نیازی ایک زمانہ تھا جب پاکستان ٹیم میں زیادہ تر کھلاڑی لاھور اور کراچی سے آتے تھے…. پھر قدرتی ٹیلنٹ کی وجہ سے چھوٹے شہروں اور قصبوں نے بھی پاکستان کرکٹ کو عروج تک پہنچانے میں اپنا حصہ خوب ڈالا…… خانقاہ ڈوگراں سے تعلق رکھنے ایوب ڈوگر کا تعارف آپ سے کرواتے ھیں دائیں ہاتھ کے بلے ...
مزید پڑھیں » IOC اسکالرشپ نے مجھے کھیل پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کی۔ بہتر تربیت کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارا: ارشد ندیم
پاکستان کے کھیلوں کے ہیرو ارشد ندیم جنہوں نے اتوار کو یہاں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو مقابلے میں ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتا، انٹرنیشنل اولمپک ایسوسی ایشن (IOC) کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے پیرس اولمپکس 2024 تک اسکالرشپ فراہم کی، ارشد نے امید ظاہر کی کہ اس اسکالرشپ کے تحت مالی امداد بہتر ...
مزید پڑھیں »