کشمیر پریمیئر لیگ میں میرپور خاص رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔کشمیر پریمیئر لیگ کے سیزن ٹو میں میرپور رائلز بغیر مقابلے کے فاتح قرار پائی، میرپور رائلز اور باغ سٹالیئنز کا فائنل بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد میرپور رائلز کو لیگ مرحلے میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022
ویرات کوہلی کا بڑا انکشاف
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں پہلی مرتبہ انہوں نے ایک ماہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا۔حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے اپنیآئوٹ آف فارم ہونے اور ذہنی دبائو بڑھنے سے متعلق گفتگو کی۔سابق بھارتی کپتان نے کہا میں خود کو بتاتا رہا کہ مجھ میں ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے، کے ایل راہول
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو یا پاکستانی کھلاڑی، بڑے ٹورنامنٹ میں نہ کھیلے تو افسوس ہوتا ...
مزید پڑھیں »بھارت کے خلاف گزشتہ برس کی جیت ماضی کا حصہ ہے، شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں شاہین آفریدی اور وسیم جونئیر کی کمی محسوس ہوگی۔متحدہ عرب امارات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انجری کسی کے ہاتھ میں نہیں، پلیئنگ الیون کے کھلاڑی جب انجرڈ ہوں تو ٹیم میں کمی محسوس ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ٹاس کی اہمیت
پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے ٹاکرے کے حوالے سے تجزیہ کاروں نے ٹاس کے حوالے سے تبصرے شروع کردیے ہیں اور اس میچ میں ٹاس کو اہم قرار دیا جا رہا ہے مگر کیوں؟ماہرین کہہ رہے ہیں کہ جو ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بولنگ منتخب کرنے گی اس کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہوں گے۔ ماہرین ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور روہیت شرما کی خوشگوار موڈ میں گفتگو
ایشیا کپ کے بڑے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کپتانوں کی خوشگوار موڈ میں گپ شپ ہوئی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کے درمیان تبادلہ خیال گزشتہ شب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈمی گرائونڈ میں ہوا تھا۔ملاقات اس وقت ہوئی جب بھارتی ٹیم ٹریننگ سیشن ختم کر کے واپس جا رہی تھی اور پاکستان کا ...
مزید پڑھیں »کیا حسن علی کل بھارت کیخلاف میچ میں سکواڈ کا حصہ ہونگے؟
فاسٹ بائولر حسن علی جنہیں محمد وسیم جونیئر کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے کل اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ حسن علی کو جاتے ہی میچ کھلانے کے حق میں نہیں۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے سکواڈ میں فاسٹ بالر نسیم شاہ، حارث رئوف کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی 13ویں نیشنل جو جٹسو چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی
سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی 13ویں نیشنل جو جٹسو چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی، نیوی دوسرے اور پنجاب تیسرے نمبر پر رہے،صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اورٹیموںکو ٹرافیاں دیں ، صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »رانا ارسلان منج صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان کے کوآرڈینٹر/فوکل پرسن مقرر
رانا ارسلان منج کوصوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان کا کوآرڈینٹر/فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے،راناارسلان منج صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان کے دفتر میں فرائض سرانجام دیں گے، صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود سے متعلقہ امور کے حوالے سے رانا ارسلان منج سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں »مسلسل بارش، خراب موسم نے میرپور رائلز کو KPL-2 کا چیمپئن بنا دیا
مسلسل بارش کنگڈم ویلی کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے فائنل کو دھو ڈالا فائنل میچ میں مقابلہ میرپور رائلز کا مقابلہ باغ اسٹالینز سے ہونا تھا بارش کے باعث فائنل میچ منسوخ کر دیا گیا تاہم پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن کی وجہ سے میرپور رائلز کو KPL سیزن ٹو کا فاتح قرار دیا گیا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »