روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 ستمبر, 2022

شعیب ملک کے ٹوئٹ پر کامران اکمل کا رد عمل

شعیب ملک کی جانب سے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر کیے گئے ٹوئٹ پر کامران اکمل نے ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ایک پیغام ...

مزید پڑھیں »

آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل اعجاز الرحمن نے جیت لیا۔

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی گئی آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل اعجاز الرحمن نے جیت لیا ہے جبکہ روبرٹ نے دوسری پوزیشن اورجنید نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی عباس سلڈیرا نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اعجاز الرحمن کو ...

مزید پڑھیں »

راجیو کھنہ ابوظبی ٹی ٹین کے چیف آپریٹنگ آفسیر مقرر

کرکٹ کے تیز ترین اور تفریحی فارمیٹ ابوظبی ٹی ٹین کے آئندہ سیزن کے لئے سابق کرکٹر راجیو کھنہ کو چیف آپریٹنگ آفسیر مقرر کر لیا ۔ راجیو کھنہ سابق کرکٹ کھلاڑی ہونے کے علاوہ کھیلو ں کی منیجمنٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔وہ انڈین پریمیر لیگ ، پرو کبڈی لیگ اور انٹرنیشنل ٹینس پریمیئر لیگ میں اپنی خدمات ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!