روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 ستمبر, 2022

نیشنل ایمپائر ندیم اقبال ٹونی کی ریٹائرمنٹ پر….. خراج تحسین…..

تحریر: خالد نیازی اولیاء کے شہر ملتان سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کے نیک نام ایمپائر…. اور طویل عرصہ تک درس و تدریس کے فرائض انجام دینے والے پروفیسر ندیم اقبال ٹونی آج 29 ستمبر 2022 کو اپنی دونوں positions سے ریٹائر ھو رھے ھیں…. ملتان شہر کا صرف "سوھن حلوہ ” اور "امب” ھی مشہور نہیں…. یہاں ...

مزید پڑھیں »