روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 ستمبر, 2022

وفاقی وزیر احسان مزاری نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا افتتاح کرینگے

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری 3اکتوبر سے شروع ہونیوالی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا افتتاح کرینگے۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پول راؤنڈ کے تحت آٹھ اکتوبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپین شپ کے کامیاب ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ایبٹ آباد میں ہاکی ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں چناروں کے شہر ایبٹ آباد میں ہاکی ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے ٹرائلزمیں ایبٹ آباد ریجن کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا،جس میں 22 کھلاڑی منتخب کو منتخب کیاگیا۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے صدر ملک مہابت اعوان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر ...

مزید پڑھیں »