آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 31 رنز سے شکست دیدی،آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا ڈالے، زمبابوے کی جانب سے سکندر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے وارم میچ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، بارش کی وجہ سے میچ کو 19 اوورز تک محدود کیا گیا تھا انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو مقررہ اوورز میں آٹھ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سکاٹ لینڈ نے بھی ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کرکے اپ سیٹ کر ڈالا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسرا بڑا اپ سیٹ ، سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے کوالیفائنگ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 42 رنز سے شکست دیدی، یاد رہے اس سے قبل افتتاحی روز نمیبیا کی ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی تھی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے سکاٹ لینڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، وارم اپ میچ میں بھارت نے میزبان آسڑیلیا کو شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس کے بعد بھارتی بلے بازوں نے اپنی ٹیم کو بہتر آغاز فراہم کیا۔ بھارت کی جانب سے اوپنر بلے باز کے ایل راہول نے جارحانہ بیٹنگ کا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو وارم اپ میچ میں شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئئٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کیویز بلے باز بیٹنگ پر آئے لیکن جنوبی افریقا کے بولرز نے انہیں زیادہ رنز اسکور نہ کرنے دیا۔ نیوزی لینڈ کی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جارج منسی کی شاندار اننگز، سکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دیدی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے 161 رنز کا ہدف دیدیا ہے، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے سکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے، سکاٹ لینڈ کی جانب ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش انڈر 19 کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش انڈر19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ مہمان اسکواڈ ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے یکم سے 19 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ یہ تمام چھ میچز 4 سے 18 نومبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔محدود طرز کے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، محمد سرور، اسد شفیق کی سنچریاں، اظہر علی کی ڈبل سنچری
قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا نے سندھ کے خلاف 5 وکٹوں پر 291 رنز کے اوور نائٹ اسکور پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کی اور آج صبح 93 رنز جوڑنے کے بعد 384 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ محمد سرور آفریدی نے دن کا آغاز 79 ...
مزید پڑھیں »محمد محسن خان و پرویز احمد شیخ سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر و سیکریٹری جنرل منتخب
سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انجینیئر محمد محسن خان صدر، پرویز احمد شیخ سیکریٹری جنرل اور ندیم ظہیر خازن منتخب ہوگئے ہیں۔انتخابات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی پاناما سٹی میں ورلڈ بیس بال کوالیفائیر و دیگر میٹنگز میں انکی شرکت کے باعث فیڈریشن کے نمائندے پروفیسر محمد حمود لکھوی اور سندھ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل
کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں 39 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کی تو بلوچستان کی ٹیم 75 ویں اوور میں 336 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ 50 پر دوبارہ بیٹنگ شروع کرنے والے ...
مزید پڑھیں »