نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیدیا ہے، بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز سکور کئے، بنگلہ دیش کی جانب سے لٹن داس نے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی
نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے شاہنواز دھانی کی جگہ ٹیم میں محمد حسنین کو شامل کیا گیا ہے ، بنگلہ دیش نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے تسکین ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، فیضان ریاض کی ڈبل سنچری، مبصر خان کی 6 وکٹیں، نادرن نے بلوچسان کو شکست دیدی
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ناردرن نے بلوچستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلوچستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 90ویں اوور میں 336 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ حسین طلعت نے 178 گیندوں پر ناقابل شکست 115 رنز بنائے جس میں 15 چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔ ناردرن کی جانب سے مبصر خان نے تین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ، نادرن نے بلوچستان اور سندھ نے سدرن پنجاب کو شکست دیدی
کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔کے سی سی اے اسٹیڈیم میں، 64 اوورز میں چھ وکٹ پر 164 رنز کے اوور نائٹ اسکور پر اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے ناردرن کے خلاف بلوچستان کی ٹیم 92 ویں اوور میں 243 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تیمور علی جنہوں نے 44 ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مارکو جینسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا
جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مارکو جینسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔کرکٹ جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ مارکو جینسن کو ڈوائن پریٹوریس کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔جنوبی افریقا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 کھلاڑیوں میں مارکو جینسن کا نام شامل نہیں تھا، ان ...
مزید پڑھیں »سعید انور اور عامر سہیل بھارتی بولرز کو ٹوپیاں پہن کر مارتے تھے، سلمان بٹ
کرکٹر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پہلے بھارتی فاسٹ بولرز کی گیند میں رفتار نہیں ہوتی تھی، پاکستان کے سابق بیٹرز سعید انور اور عامر سہیل ان کو ہیلمٹ کے بغیر کھیلتے تھے۔یوٹیوب کے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ سعید انور اور عامر سہیل بھارتی بولرز کو ٹوپیاں پہن کر مارتے تھے، کیوں ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کو اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا گیا
سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے لیے حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو شرکت سے روک دیا۔ہاکی کے معروف ایونٹ سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کو این او سی دینے سے انکار کر دیا ہے۔حکومت نے ہاکی کے معاملات دیکھنے کے لیے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کو کرپٹ کرنیوالے بھارتی شہری پر 14 سال کی پابندی عائد
آئی سی سی نے اینٹی کرپشن قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اماراتی کرکٹرز کو کرپٹ کرنیوالے بھارتی شہری میہر چیاکر پر 14 سال کی پابندی عائد کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پیدا ہونے والے میہر چیاکر کو آئی سی سی نے مختلف مواقعوں پر میچز فکس کرنے کے الزام میں 14 سال کی پابندی عائد کی ہے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری امجد عزیز ملک کے اعزاز میں تقریب
پشاور (سپورٹس رپورٹر) کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور لکھاریوں نے امجد عزیز ملک کے مسلسل تیسری بار اے آئی پی ایس ایشیاء کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر انتخاب پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امجد عزیز ملک کا انتخاب ان کی کھیلوں کے لئے خدمات کا صلہ ہے جو نہ صرف ایشیاء ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
آئرلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے 4 سے 16 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل اس سیریز میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم اپنا پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ 4 نومبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ ...
مزید پڑھیں »