ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022

سندھ گولف ایسو سی ایشن کے ایمیچر گولف ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا

سندھ گولف ایسو سی ایشن کا تین روزہ پیراگون سندھ ایمیچر گولف ٹورنامنٹ کراچی گالف کلب میں  آج جمعہ 28 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ کھیل کے پہلے دن پاکستان بھر سے آئے ہوئے تقریباً 150 گولفرز فائنل راؤنڈ کے لیے مقابلہ کریں گے۔سندھ ایمیچر گالف ٹورنامنٹ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے کیلنڈر کے اہم گولف مقابلوں میں سے ایک ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے انٹر نیشنل کراٹے کوچ شا ہ فیصل کو ورلڈ کراٹے کوچنگ سرٹیفکیٹ جاری

شاور سے تعلق رکھنے والے ممتاز انٹرنیشنل کراٹے کوچ شاہ فیصل کو ورلڈ کراٹے فیڈریشن نے ورلڈ کراٹے کوچنگ کورس پاس کرنے پر ورلڈ سرٹیفائیڈ کراٹے کوچ کا سرٹیفیکیٹ (لائسنس) جاری کر دیا ہے جو انہیں گزشتہ روز ڈی ایچ اے لاہور میں ہونیوالی قومی کراٹے چیمپئن شپ کے موقع پر تقریب میں ڈی ایچ اے لاہور کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئر ...

مزید پڑھیں »

تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ ختم

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔میلبرن میں مسلسل تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ ختم کر دیا گیا۔   میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں مسلسل بارش کی وجہ سے افغانستان اور آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

73ویں پنجاب گیمز 2022ئ، لاہور ڈویژن فاتح، 5183پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ، پنجا ب اولمپک ایسوسی ایشن اور پنجاب بنک کے تعاون سے ہونیوالی73ویں پنجاب گیمز 2022ء کا میلہ لاہور ڈویژن نے لوٹ لیا،لاہور ڈویژن5183پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی،فیصل آباد ڈویژن4095 پوائنٹس کیساتھ دوسرے،بہاولپور ڈویژن 3522پوائنٹس کیساتھ تیسرے،ساہیوال ڈویژن 2198پوائنٹس کیساتھ چوتھے ،سرگودھاڈویژن 1817پوائنٹس کیساتھ پانچویں،راولپنڈی ڈویژن1806پوائنٹس کیساتھ چھٹے،گوجرانوالہ ڈویژن 941پوائنٹس کیساتھ ساتویں،ملتان ڈویژن ...

مزید پڑھیں »

ریلوے انٹر ڈویژن فٹبال ٹورنامنٹ: ملتان اور کراچی کی جیت

ریلوے انٹر ڈویژن فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ملتان اور کراچی کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لیے۔ تفصیلات کے ریلوے مغلپورہ ورکشاپش ڈویژن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پاکستان ریلوے انٹر ڈویژن فٹ بال ٹورنامنٹ کاا فتتاح مہمان خصوصی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ورکشاپس راحت مرزا نے کیا۔ ان کے ہمراہ سپورٹس آفیسرز عاصم تسنیم کھوکھر اور ویلفیئر سپورٹس آفیسر ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر زمبابوے کے ہاتھوں شکست پر دلبراشتہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر دلبرداشتہ ہوگئے۔   اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ آج کا میچ بہت ہی شرمناک ہے، اور سلیکٹ کرو ایوریج لوگ، ایوریج ٹیم مینجمنٹ اور ایوریج پی سی بی کو سلیکٹ کرو، ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے دکھایا کہ کس طرح بیٹنگ وکٹ پر کم رنز کا دفاع کرنا ہے، شاہد آفریدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی۔شکست کے بعد جہاں سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم پر تنقید کی جارہی ہے وہیں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی بھی اپنے ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔   سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی ٹوئٹر پر ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی ٹیسٹ کرکٹر ول پوکو وسکی نے کھیل سے بریک لے لی

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ول پوکو وسکی نے غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے بریک لے لی۔ آسٹریلین کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ول پوکو وسکی نے دماغی طور پر سکون حاصل کرنے کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے بریک لینے کی وجہ کو ذاتی قرار دیتے ہوئے واپسی کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔اس سے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر میتھیو ویڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میتھیو ویڈ کے انگلینڈ کے خلاف اہم میچ کھیلنے کے امکانات ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قوانین مثبت کورونا ٹیسٹ آنے والے کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دیتے ہیں، جس کے بعد ان کے میچ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پاکستان کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک سکور سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے، زمبابوے کی جانب سے مدھویرے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!