وزیراعظم پاکستان کی جانب سے انتظامی امور میں نااہلی اور کرپشن کے الزامات کی بنیاد پر سابقہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کی برطرفی کے موقع پر پی ایس بی کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور تمام ملازمین جناح سٹیڈیم میں اکٹھے ہوئے اور یوم تشکر منایا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ پاکستان میں ہوگی
کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ پاکستان میں ہوگی جس میں 23 ممالک سے 165 غیر ملکی کھلاڑیوں شرکت کریں گے پاکستان پہلی بار ایشین چیمپئن شپ کی میزبانی کررہا ہے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق یکم سے چار نومبر تک کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم پرتھ پہنچ گئی، کل سے پریکٹس کا آغاز کریگی
پاکستانی اسکواڈ بھارت سے میچ کے بعد آسٹریلوی شہر میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کل صبح 10 بجے پرتھ میں نیٹ سیشنز میں حصہ لے گا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف پرتھ میں 27 اکتوبر جب کہ نیدرلینڈز کے خلاف 30 اکتوبر کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، تسکین کی چار وکٹیں، بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی جانب سے عاکف حسین 38، ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 144 تک محدود کردیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو میچ جیتنے کیلئے 145 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی جانب ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے مقابلے ملتوی
اسلام آباد ٹین بائولنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 9ویں اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی گئی ہے، اب یہ ایونٹ29 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ چیمپین شپ کا افتتاح پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کریں گے۔اسلام آباد ٹین بائولنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری نے بتایا کہ ناگزیر وجوہات کی ...
مزید پڑھیں »راشد خان آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد افغان کرکٹر راشد خان پر عزم ہیں کہ افغانستان آنے والے میچز میں بہتر انداز میں پرفارم کرے گا۔ لیگ اسپنر راشد خان نے کہا کہ لڑکوں کے لیے ایونٹ میں پہلا کھیل تھا، ٹیم کے تمام نوجوانوں کے لیے ایک مختلف ...
مزید پڑھیں »ہربجھن سنگھ اپنی ٹیم کے پاکستان آنے کے سوال پر آگ بگولہ
سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اپنی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بیان پر آن ائیر شو میں ٹی وی میزبان اور سابق فاسٹ بولر تنویر احمد سے الجھ پڑے۔نجی شو کے پروگرام کے دوران میزبان نے سابق بھارتی کرکٹر سے ایشیا کپ 2023 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق بیان پر سوال کیا جس پر ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان جیتی بازی ہار گیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ٹکرائو میں بھارت نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، بھارت کی جیت میں اہم کردار ویرات کوہلی کا رہا جنہوں جو پاکستان کی جیت کی راہ میں دیوار بن کر کھڑے رہے،تفصیلات کے مطابق بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افتخار اور شان مسعود کی نصف سنچریاں ، پاکستان بھارت کو 160 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بڑے ٹکرائو میں پاکستان کی ٹیم نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 160 رنز کا ہدف دیدیا ہے، بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے، پاکستان ...
مزید پڑھیں »