خیبر پختونخوا نے 67ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، ٹیم واپس پشاور پہنچ گئی سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور دیگر کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداروں نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا، بعد ازاں ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان اور ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر عبداللہ شاہ سے ملاقات کی جنہوں نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 دسمبر, 2022
ابوبکر آفریدی نے تیراکی میں اپنے روشن وتباک مستقبل کی نوید سنادی
تیراکی کے میدانون میں ضم شدہ اضلاع کے بچے ملک بھرکے کھلاڑی کے لیے چیلنج بن گئے۔ضلع خیبر کے ابوبکر آفریدی نے کم وسائل کے باوجود لاہورمیں کھیلی گئی جونیئرنیشنل سوئمنگ چیمپین شپ کے دوایونٹس میں گولڈ میڈلزجیت کراپنے روشن وتباک مستقبل کی نوید سنادی۔ابوبکر آفریدی نے صوبہ خیبرپختونخواٹیم کی جانب سے پہلی بارقومی سطح پر،لاہورمیں منعقد ہونے والی جونیئرسوئمنگ ...
مزید پڑھیں »یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے منعقد ہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پشاور میں زمونگ کور کے یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے تین روزہ فیسٹیول پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس کیپٹن (ر) مشتاق احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس یاسر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان، ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ جان،ایڈیشنل کمشنر ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف فٹنس مسائل کا شکار
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف ٹانگ میں کھینچائو کے باعث انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بولنگ کے لیے میدان میں نہ اتر سکے۔حارث رئوف انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے۔ گزشتہ روز حارث رئوف نے ایک وکٹ حاصل کی تھی۔ذرائع کے مطابق حارث رئوف کو ٹانگ کی ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی اور عالمی نمبر 2 بیلجیئم کا سفر ختم ہو گیا
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں 4 بار کی عالمی چیمپئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی جبکہ جاپان اور اسپین نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ورلڈ کپ میں جرمنی نے کوسٹاریکا کو 2 کے مقابلے میں 4گول سے ہرادیا جبکہ جاپان نے اسپین کو ایک کے مقابلے میں دوگول سےشکست دی۔ جرمنی مقابلہ جیت کر بھی ورلڈکپ سے ...
مزید پڑھیں »رکی پونٹنگ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کیدرمیان پرتھ ٹیسٹ میں کمنٹری کررہے تھے کہ اس دوران انہیں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر انہیں فوری ہسپتال منتقل ...
مزید پڑھیں »ہم پچز بنانے میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ والے ٹیسٹ کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی لیکر آئے ہیں، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے پنڈی سٹیڈیم کی بے جان وکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پچز بنانے میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں، پنڈی سٹیڈیم کی پچ بہتر ...
مزید پڑھیں »مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مچل مارش کافی وقت سے ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں اور اب وہ آپریشن کرا رہے ہیں۔مچل مارش اب بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ وہ دورہ بھارت کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔مچل مارش بگ بیش ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ کے 657رنز کے جواب میں پاکستان نے بغیر نقصان کے 181 رنز بنا لئے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 657 تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 181رنز بنا لئے تھے اور اس کا کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا تھا، جب کھیل ختم ہوا تو وکٹ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز پر آئوٹ
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 657 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے، انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک 153، زاک کرالے 122، اولی پوپ 108 اور بین ڈکیٹ 107 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، پاکستان کی جانب سے سب سے کامیاب اپنا ...
مزید پڑھیں »