کراچی ٹیسٹ، کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کے 6 وکٹوں پر 519 رنز، برتری 81 رنز ہو گئی

پاکستان اور نیوزلینڈ کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے پہلی اننگز کے سکور 438 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں چھ وکٹوں پر 519 رنز بنا لئے ہیں اور اسے اب پاکستان پر 81 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، کھانے کے وقفہ پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن 137 اور اش سودھی 41 رنز پر ناٹ آئوٹ تھے۔

تعارف: newseditor