پی ایس ایل 8 کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن مستحکم کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مارچ, 2023
کراچی، سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشنز کے 12 سال وقفے کے بعد انتخابات
کراچی اور سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشنز کے انتخابات 12 سال بعد، 4 مارچ 2023 بروز ہفتہ، گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز قائد آباد کراچی میں منعقد ہوئے۔میجر (ر) رضا علی اور جناب عبدالوہاب شیخ، سابق قومی ویٹ لفٹر اور سینئر عہدیدار کو بالترتیب سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے نامزد سرپرست اعلیٰ اور سرپرست کے طور پر نامزد کیا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے دوران نمائشی ویمنز کرکٹ میچ کیلئے 10 غیر ملکی کرکٹرز پاکستان آئینگی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران نمائشی ویمنز کرکٹ میچز میں 10 غیر ملکی کرکٹرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گی، پی سی بی نے میچز کیلئے دو ٹیموں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے دوران 3 نمائشی ویمنز کرکٹ میچز میں 10 غیر ملکی کھلاڑیوں کی خدمات ...
مزید پڑھیں »ایل ایل سی ماسٹر میں شریک تینوں ٹیموں کےکوچز کا اعلان کردیا گیا شاہد آفریدی، محمد حفیظ اور مصباح الحق ایشیا لاینز میں شامل
دوحہ میں منعقدہ ایل ایل سی ماسٹر میں 3 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس کے لئے کوچز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق لانس کلوزنر انڈیا مہارجہ، ڈیو واٹمور ایشیا لائنز اور لال چند راجپوت ورلڈ جائنٹس کے کوچ ہوں گے۔ڈیو واٹمور ایل ایل سی ماسٹرز 2023 کے لیے ایشیا لائنز کے کوچ کے طور پر ذمہ داریاں ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے خواہشمند
آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی۔راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت کا جشن مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کیا شاندار کھیل ہوا بھرپور سپورٹ کرنے والے کرائوڈ کا شکریہ، ڈیوڈ وارنر نے جواب دیا کہ میں کب کھیل سکتا ہوں۔یاد ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی گزشتہ 20 ٹیسٹ اننگز میں ایک نصف سنچری سکور کرسکے
سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام رہے ہیں، آسٹریلیا سے جاری ہوم سیریز میں بھی ویرات کوہلی اب تک 13، 22، 20، 44 اور 12 رنز بنا پائے، وہ گزشتہ 20 اننگز میں صرف ایک ففٹی ہی بنا سکے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »روس اور بیلا روس کے کھلاڑیوں کو کھیلوں میں شرکت کی اجازت ملنی چاہئے، عمر کریملیو
انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن ( آئی بی اے ) کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اپنے پرچم تلے کھیلوں میں شرکت کی اجازت ملنی چاہیے۔آئی بی اے نے گزشتہ سال 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) کی گائیڈلائنز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »باکسر شہیر آفریدی نے ایشین کانٹیننٹل کی ٹائٹل فائٹ جیت لی
سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے باکسر شہیر آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔انہوں نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت ہونے والی ایشین کانٹیننٹل کی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تھائی باکسر سامپوتھ سیسا اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے۔ شہیر ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے دوران نمائشی خواتین میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہونگی
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گی۔ خواتین کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی میں ہوں گے، یہ نمائشی میچز پاکستان سپر لیگ مقابلوں کے سائیڈ لائنز پر ہوں گے۔ذرائع کے مطابق میچز کیلئے انگلینڈ، جنوبی افریقا، آئرلینڈ، بنگلا دیش، سری لنکا اور ...
مزید پڑھیں »سائیکلوں پر مکہ مکرمہ کے روحانی سفر پر نکلے انڈونیشن سائیکلسٹ پاکستان پہنچ گئے
دو انڈونیشیائی سائیکل سواروں، اسید کسوما آتماجا اور یونس نے امن، رواداری اور مہربانی کا پیغام پھیلانے کے لیے اگست 2022 میں انڈونیشیا سے سائیکلوں پر مکہ مکرمہ کے لیے اپنا طویل انتظار کا روحانی سفر شروع کیا۔ پانچ ممالک میں بائیسکل کے ساتھ سفر کرنے کے بعد؛ ملائیشیا، تھائی لینڈ، میانمار، سنگاپور اور بنگلہ دیش سے پاکستان کے لیے ...
مزید پڑھیں »