روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اپریل, 2023

بھارتی بورڈ آئی سی سی کو کتنی رقم دے گا ؟َ

  بھارتی کرکٹ بورڈ رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 963 کروڑ روپے کی رقم فراہم کرے گا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2016 میں سے حاصل ہونے والی آئی سی سی کی کمائی پر بھارتی حکومت نے 193 کروڑ روپے ٹیکس عائد کردیا تھا جس کے بعد بھارتی بورڈ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سی سی نے جیم خانہ الیون کو 99رنز سے شکست دیدی

آل کراچی محمد راشد T20رمضان کپ میں مزید ایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا،پنجاب سی سی نے جیم خانہ الیون کو 99رنز سے شکست دیدی رفاع عام جیمخانہ گراؤنڈ پر پنجاب سی سی نے 217رنز کا ٹارگٹ دیا،زکاء اللہ 66،اوسید 40 اورمحمد سلمان نے 25 رنز بنائے،اسامہ آفتاب ،فیضی نے 3،3 وکٹ حاصل کی جواب میں جیم خانہ الیون 118 ...

مزید پڑھیں »

تیونس کے فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی .

   تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی۔   تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ انتقال کرگئے۔ ...

مزید پڑھیں »

رمضان کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ملت سی سی نے یونائیٹڈ جیم خانہ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پروفیسرسراج اسلام بخاری رمضان کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ملت سی سی نے یونائیٹڈ جیم خانہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،عدیل حشمت مین آف دی میچ قرار پائے، پنجاب گراؤنڈ شاہ فیصل ٹاؤن پر یونائیٹڈ جیم خانہ نے مقررہ اوورز میں 175رنز کا ٹارگٹ دیا،جہانزیب سلطان نے جارہانہ 83 ...

مزید پڑھیں »

فلڈ لائیٹس رمضان ہاکی لیگ الصغیر ہاکی کلب نے جیت لی .

فلڈ لائیٹس رمضان ہاکی لیگ الصغیر ہاکی کلب نے جیت لی جے جے ہاکی اکیڈمی کو 3-1 گول سے شکست کا سامنا ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطیٰ کراچی طحہ سلیم نے انعامات تقسیم کئے کراچی :الصغیر ہاکی کلب نے فلڈ لائیٹس رمضان ہاکی لیگ جیت لی، جے جے ہاکی اکیڈمی کو دلچسپ معارکے میں 1 کے مقابلے 3 گول ...

مزید پڑھیں »

بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں سلمان بٹ .

  سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں۔   انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان ٹیم کو کئی میچ جتوا چکے ہیں، اگر دونوں کبھی اسکور نہیں کرتے تو انہیں سپورٹ کرنا ہے اور ریڈ لائن نہیں دکھانی۔   ...

مزید پڑھیں »

مارخور رمضان کپ کا فائنل پشاور پھٹانز نے اسلام آباد ہاکس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

  مارخور رمضان کپ کا فائنل پشاور پھٹانز نے اسلام آباد ہاکس کو 24 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ علی حسنین فائنل میچ کے ہیرو قرار پائے، افغانستان کے دولت زادران بہترین باؤلر، محمد اخلاق بہترین بیٹسمین، جبکہ کشمیر کنگز کے اقبال اکرم کو بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ دیا گیا۔ فائنل میچ کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔

عدالت عالیہ پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔ ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپورٹیشن پر انے والے نے اپنے رشتہ دار بھرتی کئے ۔ کورٹ نے فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور شاہد شنواری کو نوٹس جاری کیا ہے ۔۔ نعیم وزیر کا تعلق نارتھ وزیرستان سے ہے اور گزشتہ دنوں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔

  پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے منصوبے پر 16 کروڑ لاگت آئے گی، ہاکی کی بحالی کے لیے پہلا قدم اٹھایا ہے اور انٹرنیشنل ہاکی واپس لائیں گے۔   وہاب ریاض نے کہا کہ ہاکی کے کھلاڑیوں کو عالمی ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی کامیابیاں

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی کامیابیاں اسلام آباد (اعظم ڈار ) فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی ٹیموں نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے پری کوارٹر فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کر لیا ہے۔ فیڈرل باسکٹ ...

مزید پڑھیں »