عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں دوبارہ شروع ہوگیا جس میں ممکنہ تیس کھلاڑیوں نے شرکت کی، کیمپ کے پہلے روز فٹنس ٹیسٹ لئے گئے سہ پہر کے سیشن میں کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے ساتھ مختلف ڈرلز کی پریکٹس کی ۔ کوچز محمد ثقلین اور ریحان بٹ پر امید ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جولائی, 2023
عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔
12 سالہ عائشہ ایاز سواتی نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں عائشہ ایاز نے مجموعی طور پر تین میڈلز جیت لئے، عائشہ ایاز ایونٹس میں ایک سلور اور دو برانز کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہیں۔ عائشہ ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لیتے ہوئےانتخابات کروانے کی اجازت دے دی
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لیتے ہوئےانتخابات کروانے کی اجازت دے دی۔جسٹس انوار حسین نے تمام دلائل سننے کے بعد حکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی سی بی کی جانب سے امتیاز رشید صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔درخواست گزارملک ذوالفقار کی وکیل مس ندا ...
مزید پڑھیں »” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایمبیسڈرز، سلیکشن کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایمبیسڈرز، سلیکشن کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پاکستان میں کھیل کے شعبے میں بہتری لانے اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے سلسلے میں قومی کھیل ہاکی میں بھی نیا ٹیلنٹ کھوجنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ” وزیر اعظم ...
مزید پڑھیں »