روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جولائی, 2023

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ; پاکستانی کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر۔

  آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی،رینکنگ میںنیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نمبر ون بلے بازجب کہ گیندبازوں میں بھارت کے روی چندرن ایشون پہلے نمبر پر براجمان ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کا بلے بازوں کی رینکنگ میں تیسرا نمبر۔   نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹرویس ...

مزید پڑھیں »

روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے.

  روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے لاہور، 20 جولائی 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز روحیل نذیر کو ڈارون، آسٹریلیا میں ہونے والی ہائی اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا ہے، جو 30 جولائی سے 6 اگست تک ناردرن ٹیریٹری کرکٹ (این ٹی سی) کے ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ; پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا.

    گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دینے کے بعد پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی پے۔   پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری اور پانچوں روز قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ; ملتان اور لاہور میں 4میچز جبکہ 17ستمبر کو فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔

  شیڈول کے مطابق 30 اگست کو پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں ہوگا جس کے اگلے دن دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو روانہ ہوں گی۔   ایشیا کپ میں31 اگست کو سری لنکا اور بنگلادیش کا میچ کینڈی میں ہوگا جبکہ یکم ستمبر کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ یکم ستمبر کو سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

انتظار کی گھڑیاں ختم ، زیم ایفرو ٹی 10 کا آغاز 20 جولائی سے

  ہرارے (سپورٹس رپورٹر) انتظار کی گھڑیاں ختم ، افریقہ کے پہلے ٹی 10 ٹورنامنٹ زیم ایفرو ٹی 10 کا افتتاحی ایڈیشن 20 جولائی (جمعرات) سے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں شروع ہورہا ہے۔ ٹورنارمنٹ میں شریک 5 ٹیمیں ڈربن قلندرز ہرارے ہریکینز، بلاوایو بریوز، کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی اور جوہانسبرگ بفیلوز ہرارے میں اگلے 10 دن ٹرافی کے حصول ...

مزید پڑھیں »

کویٹہ ; کھیلوں کو فروغ دیکر ہی ھسپتالوں کو ویران کیا جا سکتا ہے۔ نعمت اللہ ظہیر

  منشیات کی حوصلہ شکنی کے لیے نوجوانوں کو کھیلوں کے میدانوں کی طرف لانا ضروری ہے چیئرمین کے۔ کے۔ایف کا افتتائی تقریب سے خطاب چوتھا پروفیشنل چیلنج باکسنگ فائٹ نائٹ کا افتتاح، سردار سحر گل خان خلجی نے ربن کاٹ کر کیا کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ چیئرمین خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل، صدارتی تمغہ امتیاز، معروف عالمی شہرت ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی

    باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی   باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار خیبر سینئر کرکٹ ٹیم کو ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر (فاٹا ریجن ) کے ٹورنامنٹ میں161 رنز سے شکست دیکر کامیابی اپنے نام کرلی   ڈسٹرکٹ خیبر میں واقع جمرود سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ْپشاور…. سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کچھ نہیں کرسکی

  عرصہ چھ سال سے استعمال شدہ پمپرز، پلاسٹک شاپنگ بیگ، کارٹن، دودھ کے ڈبے اور گھاس کو آگ لگا کر تلف کیا جارہا ہے، رپورٹ   ْپشاور….خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ گذشتہ چھ سالوں میں اپنے کچرے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کوئی بندوبست نہیں کرسکی اور پشاور کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں مضر صحت کچرے کو جلانے کا سلسلہ تاحال ...

مزید پڑھیں »

کے پی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے غائب ہونیوالے "میٹ” کا پتہ نہیں چل سکا

  پہلے سٹورروم اور اب سرکاری سکول کو دینے کی باتیں کی جارہی ہیں، ریکارڈ پر کچھ نہیں، ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا عوامی مطالبہ   پشاور… پشاور سپورٹس کمپلیکس سے غائب ہونیوالے کراٹے میٹ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا کہ اسے کونسے سکول کو دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کوئی ریکارڈ بھی ابھی تک انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

قانون سب کیلئے یکساں ہے ; ٹی وی کے ٹکر پر بلوچستان کی ایسوسی ایشن ختم نہیں کی جاسکتی، سید ظاہر شاہ

  دو چار بندوں نے اپنی بادشاہی بنائی ہوئی ہیں، محرم کے بعد باقاعدہ پریس کانفرنس کرکے صورتحال سامنے لاؤنگا، ایسوسی ایٹ سیکرٹری کا بیان   پشاور…پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری و ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈومیسٹک سید ظاہرشاہ نے کہا ہے کہ پانچ مئی سے پندرہ مئی تک چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں ہر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!