روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جولائی, 2023

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا

    دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ہدایت پر 2 جولائی تا 05 جولائی تک ملک بھر میں عالمی دن کی مناسبت سے اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی تقریبات جاری رہیں گی۔   سجاس کے تحت منعقدہ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد، ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے

  حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا ایڈیشن رواں ماہ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلا جائے گا جس میں شریک 5 ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا ہے ۔ لیگ میں 8 پاکستان کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔   ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن تروینی کانٹینینٹل کنگز کے نام رہا

    عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن تروینی کانٹینینٹل کنگز کے نام رہا دبئی (خصوصی رپورٹ) دبئی میں جاری عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن اختتام پذیر ہوگیا ۔ فائنل مقابلہ تروینی کانٹینینٹل کنگز نے سخت مقابلے کے بعد اپنے نام کرلیا۔ دبئی کے لی میریڈین ہوٹل میں منعقدہ گرینڈ فائنل میں فاتح کا فیصلہ ٹائی بریک کے تین ...

مزید پڑھیں »

تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی

  تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی، کوئی انکوائری کمیٹی نہیں بنائی گئی   پشاور…ایک ماہ کے اندر پشاور سپورٹس کمپلیکس میں تین بڑے واقعات جس میں دو واقعات میں کھلاڑیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ تیسرے واقعے میں کھیلوں کی کوریج کرنے والے صحافی کو چوکیداروں کے سامنے تشدد ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی کی اعلان کردہ پانچ رکنی کمیٹی چار ماہ گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے نہیں آئی

  پی ایس بی کی اعلان کردہ پانچ رکنی کمیٹی چار ماہ گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے نہیں آئی   پشاور… پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کی جانب سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بنائے جانیوالے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی نئی ٹرف کو چیک کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ...

مزید پڑھیں »

8سالہ لبیک شگری اور 12سالہ دانش سدپارہ نے خسرو گنگ چوٹی کو سر کرلیا۔

  کوہ پیمائی میں گلگت بلتستان کے دو کم عمر بچوں نے نیا ریکارڈ بنا دیا، 8سالہ لبیک شگری اور 12سالہ دانش سدپارہ نے 19ہزار365 فٹ بلند خسرو گنگ چوٹی کو سر کیا۔   دونوں نوعمر کوہ پیماؤں نے اتوار (02-07-2023) کو دوپہر ایک بجے کے قریب خسرو گنگ چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا، اس موقع پر پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

الہ آباد میں پنجاب کے روایتی و ثقافتی طمانچہ دار کبڈی کے میچ کا انعقاد

   الہ آباد میں پنجاب کے روایتی و ثقافتی طمانچہ دار کبڈی کے میچ کا انعقاد کیا گیا، میچ میں ملک کے نامور بین الاقوامی کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر خوب ہاتھ صاف کیے اور اپنی طاقت کے جوہر دکھائے۔ کبڈی میچ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے علاوہ ضلع قصور اور اوکاڑہ کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا، دونوں ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

 نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; سرفرازاحمد کی اصغرعلی شاہ سٹیڈیم آمد

   نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ایمبیسڈر سرفرازاحمد کی اصغرعلی شاہ سٹیڈیم آمد ، کھلاڑیوں سےملاقات کی۔ اس موقع پر قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے کہا کہ سلیکٹرزنےاچھے ٹیلنٹ کاانتخاب کیا ہے، منتخب کردہ کھلاڑیوں کی 4 ٹیمیں بنیں گی، اگست میں ان ٹیموں کےدرمیان میچزہوں گے، جب ہماری ٹیم مکمل ہوجائےگی پھرہم ساتھ ہوں گے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔

  آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز جونی بیئرسٹو کے متنازع آؤٹ ہونے پر میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے چند ممبرز نے لانگ روم میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے لگائے تھے۔ میریلیبون کرکٹ کلب نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کرکے ...

مزید پڑھیں »

ایشیزسیریز ; آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم کو 43رنز سے شکست دے دی۔

  کرکٹ کے بڑے معرکوں میں سے ایک ایشیزسیریز میں آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو43رنز سے شکست دے دی۔ لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں تین 371کےہدف کےتعاقب میں انگلش ٹیم 327 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے155 رنز بھی رائیگاں، بین ڈیکیٹ 83 رنزبناکرنمایاں رہے۔   آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!