روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جولائی, 2023

آفریدی، مصباح سمیت 12 پاکستانی کھلاڑی یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ میں شامل

  ریلنگا، جنوبی کیرولائنا ( 12 جولائی 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ منعقد ہوگی جس میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ڈرافٹ گزشتہ دنوں ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیئے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق نیو یارک واریئرز کی ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; سمر جونیئر سکواش ٹریننگ کیمپ ; جان شیر سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا

    ابتدائی روز کیمپ میں 50سے زائد بچوں نے حصہ لیا کیمپ کا باقائدہ افتتاح سابق ڈی جی سپورٹس و صدر ریجنل سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ طارق محمود نے کیا جبکہ انکےہمراہ سیکریٹری سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ ابرار شاہ ڈائریکٹر سکواش کورٹس ڈاکٹر شاکر حفیظ اورشوکت حسین بھی تھے اس موقع پر کوچ شکیل احمد کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ گلیات ٹائیگرز نے سجیکو ٹ فاکن کو شکست دے دی

  سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں گلیات واریئرز نے سجیکوٹ فالکنز کو ایک زبردست مقابلےکے بعد تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دیپہلے کوارٹر میں سجیکوٹ فالکنز کو ایک گول کی برتری حاصل کرلی جبکہ دوسرے کواٹر میں گلیات ٹائیگرز نے عمدہ کھیل پیش کیا اور دو ...

مزید پڑھیں »

این او سی نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا دورہ سنگاپور کینسل ہونے کا خدشہ

  پاکستان اسپورٹس بورڈنے تاحال ویمنزفٹبال ٹیم کو این اوسی جاری نہیں کیا، پاکستان ویمنزفٹبال ٹیم کا دورہ سنگاپورکینسل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔  پاکستان اسپورٹس بورڈنے تاحال ویمنزفٹبال ٹیم کو این اوسی جاری نہیں کیا۔ ذرائع کےمطابق این او سی نہ ملنے کی وجہ سے فٹبال فیڈریشن کا شام تک ٹیم کے ٹکٹس منسوخ کروانے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکن بورڈ الیون کا دو روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔

  دوسرے دن کے کھیل میں بابراعظم کے 79 اور سعود شکیل کے 61 رنز ۔ پاکستان اور سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجا پاکسے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔   جب کھیل ختم ہوا تو میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 88 رنز بنائے تھے اور اس کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور.. لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم سے خوبصورت یادیں وابستہ ہیں، فیض احمد فیضی

    پشاور.. ایشین ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین فیض احمد فیضی نے کہا ہے کہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ان کے اپنے شہر کا گراؤنڈ ہے اور اس گراؤنڈ میں انہوں نے ہاکی کھیلی یہیں پر بہت سارے مقابلے کھیلے اور اس گراؤنڈ سے میری بہت ساری یادیں وابستہ ہیں، یہ باتیں انہوں نے لالہ ایوب ہاکی ...

مزید پڑھیں »

کوچنگ تربیتی کورس محرم کے بعد پشاورسے شروع کیا جائیگا، سید ظاہر شاہ

  ایک سو کے قریب کھلاڑیوں، کوچز، ایمپائرز کو فیض احمد فیضی تربیت دینگے، صحافیوں سے بات چیت   پشاور… خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے کوچز کی تربیت کیلئے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے اور یہ بڑی خوش قسمتی ہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ہاکی ...

مزید پڑھیں »

فیض احمد فیضی کا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات

    پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والے ایشین ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین و ممبر ایف آئی ایچ امپائرنگ کمیٹی فیض احمد فیضی نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا   وہ گذشتہ روز سری لنکا کے دورے سے واپس آئے تھے.پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میں7 وکٹوں سے ہرادیا، سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام ۔ 

    چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم 45.2 اوورز میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔   ہوم ٹیم نے 127 رنز کا ہدف باآسانی 24ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بنگلادیش کے لٹن داس 53 رنز کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!