روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جولائی, 2023

نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد پر تمام اسٹیک ہولڈرز’ پولیس اور اسپورٹس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان

  چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد سے دنیامیں پاکستان کا مثبت امیج ہی نہیں بلکہ یہ پیغام گیا ہے کہ بلوچستان ایک پر امن صوبہ ہے اور یہاں کے عوام امن کے داعی ہے معاشرے کی بتری کیلئے اداروں کا کردار انتہائی اہمت کا حامل ہوتا ہے نیشنل گیمز کی کامیا ب ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 2023 ; سہیل احمد خان کو منفرد ایوارڈ سے نوازا گیا

    حکومت بلوچستان کا منفرد ملازم ایوارڈ سے نوازا گیا. سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی سہیل احمد خان عرف راؤ انوار مغل کو آج سکندر جمالی ایڈیٹوریم میں 34ویں نیشنل گیمز 2023 میں بہترین کارکرگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ان کی کارکردگی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے   کہ وہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے

    پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے ان متاثرکن اعداد وشمار پر ایک نظر ڈالیے ۔68 کی اوسط سے بنائے گئے 2252رنز جن میں 8سنچریاں شامل ہیں اور ان 8 سنچریوں میں بھی سب سے بڑا اسکور 311 رنز اور وہ بھی اپنے پہلے ہی فرسٹ کلاس سیزن میں۔ اس کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا

  کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈری بلے باز اور سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جو 20 جولائی سے شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن میں سفیرکی حیثیت سے لارا شدت کے ساتھ اس کے آغاز ...

مزید پڑھیں »

ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ; پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز جیت لیے۔

  مالدیپ میں جاری ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز اپنے نام کیے، پاکستان کے شہزاد قریشی نے80 کلوگرام کٹیگری میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر مالدیپ میں پاکستان کا قومی ترانہ اور سبز ہلالی پرچم سر بلندکردیا۔   شہزاد قریشی نے گزشتہ ایونٹ میں بِھی گولڈ ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی ; پاک سری لنگا سیریز میں کمنٹری کریں گے

  سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری باکس میں واپسی ، پاک سری لنگا سیریز میں اب ایک مرتبہ پھر وہ کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے کمنٹری میں واپسی کا اعلان کیا۔   رمیز راجا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

 پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی تین دن بعد بحفاظت نانگا پربت بیس کیمپ پہنچ گئے۔

  پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی برف باری کی وجہ سے کیمپ فور کے ارد گرد پھنسے ہوئے تین دن بعد بحفاظت نانگا پربت بیس کیمپ پہنچ گئے۔   قراقرم کلب نے اس خبر کو اپنے آفیشل اکاؤنٹ پرٹویٹ کیا اور پاکستانی کوہ پیما کو بچانے پر آذربائیجانی کوہ پیما اسرافیل اشورلی کی تعریف کی۔آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل نے ...

مزید پڑھیں »

” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” اولمپیئن شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں خواتین مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔

      پاکستان میں کھیل کے شعبے میں نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے سلسلے میں قومی کھیل ہاکی میں بھی نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے نامزد کردہ ٹیکنیکل آفیشلز کے زیر نگرانی” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” کے تحت اولمپیئن شہناز شیخ ہاکی ...

مزید پڑھیں »

انڈیا کا ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان

   بھارت کے بورڈ آف  کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی سلیکشن کمیٹی نے بدھ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریبین جزائر اور فلوریڈا، امریکہ میں کھیلی جانے والی آئندہ پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا۔   بھارت کی ویسٹ انڈیز جانے والی ٹی ٹونٹی ٹیم میں کپتان ہریدک پانڈیا ہوں گے، دیگر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد پولیس اور تنویر ایسوسی ایٹس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ

    اسلام آباد پولیس اور تنویر ایسوسی ایٹس کے درمیان دوستانہ میچ میثم کرکٹ گراؤنڈ فیصل ٹاؤن میں کھیلا گیا۔   میچ ٹائی ہوا تو سپر اوور نے اسلام آباد پولیس کے حق میں میچ کا فیصلہ کیا۔ سی ای او تنویر ایسوسی ایٹس جناب سید تنویر حسین شاہ نے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اسلام آباد جناب اویس احمد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!