روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جولائی, 2023

سابق چیف الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ احمد شہزاد فارق رانا کی پریس کانفرنس

     سابق چیف الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ احمد شہزاد فارق رانا کی لاہور میں پریس کانفرنس:  الیکشن میں چیئرمین کی کوالیفیکشن وجہ تنازعہ تھی – مجھے کہا گیا کہ چیئرمین کے نامینیش پیپرز میں سے ڈگری کی شرط کو نکالا جائے   میں نے چیئرمین کے فام کی نامزدگی میں ایجوکیشن کوالیفکیشن اور ڈگری کی ویری فکیشن لازمی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی تعلیمی قابلیت کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

  پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی تعلیمی قابلیت کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا       

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ ; سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

    پاکستان کے خلاف سری لنکا نے ایک وکٹ پر 18 رنز بنا لیے جس کے بعد بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 6 رنز پر گری تھی جب نشان مدوشکا کو 4 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا تھا۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شان مسعود، ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

  شاہین شاہ آفریدی نے گال ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی سیشن میں ایک وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ سری لنکا کے نشان مدوشکا شاہین آفریدی کے 100 ویں شکار بنے جن کو فاسٹ بولر نے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرے گا; ذکا اشرف

  آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونیوالی ملاقات میں کرکٹ کے امور سمیت سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   ذکا اشرف اور طارق ساقا نے سعودی کرکٹ کی مہارت میں بہتری لانے اور سعودی کرکٹرز کی تربیت کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔   ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان سعودی ...

مزید پڑھیں »

ہوم لیس فٹبال ورلڈ کپ; فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی

  پاکستان نے امریکہ میں کھیلے جانیوالے ہوم لیس ورلڈ کپ فٹ بال کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی ، امریکہ کے شہر سیکری منٹو کیلی فورنیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں دنیا کی 28 ٹیموں نے شرکت کی، ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس ...

مزید پڑھیں »

میئر پیٹرک براؤن شاہد آفریدی، ہربجھن سنگھ اور کرس گیل کو ایکشن میں دیکھنے کے منتظر ۔

  برامپٹن کے میئر کو بے صبری سے شاہد آفریدی کا انتظار لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک، افتخار احمد ، حارث اور محمد رضوان بھی ایکشن میں نظر آئیں گے برامپٹن اسپورٹس پارک میں گلوبل ٹی 20 کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہےشہر میں جوش وخروش عروج پر ہے اور شہر کے میئر بڑی بے چینی کےساتھ ...

مزید پڑھیں »

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،شجر عباس 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل پہنچ گئے۔

    بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 200 میٹر ریس مقابلوں میں پاکستانی شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے ،   انہوں نے 200 میٹر کی پانچویں ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔انہوں نے 200 میٹر ریس 21 اعشاریہ 06 سیکنڈز میں مکمل کیا ، سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔      

مزید پڑھیں »

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان کو شکست.

  سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔   تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوئی۔ پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری تھی لیکن ازبکستان نے آخری سیٹ جیت کر فتح حاصل کی۔   ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!