روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جولائی, 2023

 ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں ; بابراعظم

      بابراعظم کا کہنا تھا کہ  ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں،کرکٹ کے لیے فٹنس بہت ضروری ہے، ہم پُرامید ہیں، کافی ٹائم بعد کرکٹ دوبارہ شروع ہورہی ہے، ٹیم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، ورلڈکپ کے لیے تیاریاں جاری ہیں، ٹیم کی فٹنس پر کام ...

مزید پڑھیں »

ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا ; چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس،   چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی ...

مزید پڑھیں »

نوجوان فٹبالر کو میچ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔

    برازیل میں نوجوان فٹبالر کو میچ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔  مقتول فٹبالرہوگو وینیسیس کئی دنوں سے لاپتہ تھا، جسے قتل کے بعد ٹکڑے کر کے و دریا میں بہا دیا گیا تھا، 19 سالہ فٹبالر نے اپنا آخری میچ 25 جون کو کھیلا تھا اُس کے بعد دوستوں کے ساتھ ایک پارٹی پر گیا ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان دنیائے کرکٹ کا عظیم کھلاڑی ہے :برائن لارا

  محمد رضوان دنیائے کرکٹ کا عظیم کھلاڑی ہے :برائن لارا  لیجنڈری بلے باز اور سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جو 20 جولائی سے شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن میں سفیرکی حیثیت سے لارا شدت کے ساتھ اس کے آغاز کے منتظر ہیں۔   انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

 آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

   آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔   آسٹریلیا نے بگ بیش میں ایک نئی طرز کی سیریز متعارف کرا دی ہے، بی بی ایل میں 40 لیگ میچز کھیلے جائینگے، لیگ کا فائنل چار میچوں پر مشتمل ہو گا۔   بگ بیش لیگ میں پہلا میچ 7 دسمبر کو برسبین ہیٹ ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔

  ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر "جس کی لاٹھی اس کی بھینس” حکومت نے نوازنے کی پالیسی برقرار رکھی۔ *۔ حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔ *۔ چئیرمین کے الیکشن کے انعقاد میں ناکامی کے بعد انا کی تسکین کیلیۓآخر کار ” چور دروازہ” ہی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ، ویٹ سائٹ پر قومی تھروبال کی آن لائن رجسٹریشن تک رسائی ناممکن

    خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ، ویٹ سائٹ پر قومی تھروبال کی آن لائن رجسٹریشن تک رسائی ناممکن   پشاور…سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کی نئی ویب سائٹ اپ ڈیٹ کردی گئی ہیں لیکن اس پرتھرو بال کے قومی چیمپئن شپ 2023کیلئے دئیے گئے سیکشن میں مسئلہ ہے جس کے باعث اس تک کوئی بھی شہری آن لائن رسائی حاصل نہیں کرسکتا.دوسری ...

مزید پڑھیں »

پشاور… طارق ودود بیڈمنٹن سنتھیٹک کورٹ میں ببل بننے کے بعد میٹ بچھا دی گئی

  طارق ودود بیڈمنٹن سنتھیٹک کورٹ میں ببل بننے کے بعد میٹ بچھا دی گئی پشاور سپورٹس کمپلیکس اور حیات آباد میں کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ میں سنتھیٹک کورٹ بنائے گئے جس میں مسلسل ببل بن رہے ہیں   پشاور… صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کیلئے بنائے گئے طارق ودود بیڈمنٹن ہال میں میٹ بچھا ...

مزید پڑھیں »

پشاور… کوئٹہ نیشنل گیمز کے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا

  کوئٹہ نیشنل گیمز کے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے سمری سیکرٹری سپورٹس کو بھجوائی ہے فنڈز کمی کے باعث اس پر خاموشی ہے   پشاور… نیشنل گیمز منعقدہ کوئٹہ میں مختلف کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور… ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے خالی آسامیوں کے انٹرویوز اگست میں ہونگے

  ڈی ایس اوز، تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کے انٹرویو اگست میں ہونگے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور پبلک سروس کمیشن کے نمائندے پاس ہونیوالے امیدواروں کے انٹرویو لینگے   پشاور… صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے خالی آسامیوں کے انٹرویوز اگست کے مہینے میں ہونگے. خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ڈسٹرکٹ سپورٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!