روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جولائی, 2023

سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔

  سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔ کن کشن کے مطابق محمد رضوان متبادل کے طورپرسرفرازاحمد کی جگہ میچ کھیلیں گے   میچ ریفری ڈیوڈ بون نے سرفرازاحمد کی جگہ محمد رضوان کو متبادل کے طور پرشامل کرنے کی درخواست قبول کرلی۔سرفرازاحمد کو آشیتھا فرنینڈو کے باونسر کی وجہ سے ہیلمٹ پر گیند ...

مزید پڑھیں »

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔

    قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔ کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بنا کر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے ...

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری، کولمبو ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط

  دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو  پاکستان نے پہلی اننگز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 563 رنز بنالیے تھے اور اسے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 397  رنز کی برتری حاصل ہوگئی تھی۔   قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق 201 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ عبداللہ شفیق نے 322 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کی روحیل نذیر کی قیادت میں آسٹریلیا روانگی ۔

    پاکستان شاہینز کی روحیل نذیر کی قیادت میں آسٹریلیا روانگی ۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے علاوہ دو ون ڈے میچ بھی کھیلے گی لاہور 26 جولائی، 2023: روحیل نذیر کی قیادت میں پاکستان شاہینز بدھ کی علی الصبح آسٹریلیا روانہ ہوگئی جہاں وہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے علاوہ پچاس اوورز کے دو ون ڈے میچ بھی ...

مزید پڑھیں »

 ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور فتح سمیٹ لی.

   ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور فتح سمیٹ لی، پاکستان نے گروپ کے دوسرے میچ میں منگولیا کو شکست دے دی۔ پاکستان نے منگولیا کے خلاف 0-3 سے کامیابی حاصل کی، پاکستان کی جیت کا سکور 9-25،  17-25 اور 13-25 رہا۔ پاکستان نے اس سے قبل چائنیز تائپے کو بھی شکست دی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ۔

  گال میں سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے فتح حاصل کے بعد آئی سی سی کے نئےسائیکل میں پاکستان واحد ٹیم ہے جس کو ابھی تک کسی ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ہے۔ کیریبین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ عائشہ نسیم نے چند روز قبل ذاتی وجوہات کی بنا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا،   18 سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ پاکستان ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں۔   عائشہ نے 2020 میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جنید علی شاہ اور سیکرٹری حیدر حسین نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

    جنید علی شاہ اور سیکرٹری کے عہدوں سے مستعفی ہونے کی وجہ سے کے ایچ اے ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سپورٹس کمپلیکس  میں منعقد ہوا۔   اجلاس میں متفقہ رائے سےدونوں کے استعفے منظور کیے گئے اور صدر کیلئے امتیاز علی شاہ اورسیکرٹری کے عہدے کیلئے اولمپیئن حنیف خان کا نام پیش کیا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد ۔

  آئی سی سی  نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کر دی۔   آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہرمن پریت کور نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی جس کی ...

مزید پڑھیں »

 ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ ; ڈائمنڈ کیٹیگری پاکستان کے حماد ہادی نے جیت لی۔ 

     ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ کی ڈائمنڈ کیٹیگری پاکستان کے حماد ہادی نے جیت لی۔    امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حماد ہادی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی، انھوں نے 24 میں سے 21 گیمز جیتے۔ سنگاپور کے جرمی کھو دوسری، امریکا کے اسٹیفن کاس تیسرے نمبر پر رہے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!