روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جولائی, 2023

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں ازبکستان نے 1-3 سے شکست دے دی۔

  ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں میزبان ازبکستان نے 1-3 سے شکست دے دی۔   دونوں ٹیموں کے درمیان چاروں گیمز میں زبردست مقابلہ ہوا، تاہم ازبکستان کے پلیئرز نے بہترین فنش کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے خلاف ازبکستان کی کامیابی کا ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ : آل بلوچستان سنوکر چیمپئن شپ کا اعلان.

  میر لیاقت علی لہڑی نے آل بلوچستان سنوکر چیمپئن شپ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آل بلوچستان اسنوکر چیمپئن شپ کے اخراجات اپنے جیب سے برداشت کریں گے جس کا واحد مقصد اسنوکر کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی کھیلوں کی صلاحیتوں کا مظاہرہ دکھانے کا موقع فراہم کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ...

مزید پڑھیں »

بدانتظامی اور جانبداری،وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فیمیل فٹ بال پروگرام پر عوامی فنڈز کا ضیاع

  بدانتظامی اور جانبداری،وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فیمیل فٹ بال پروگرام پر عوامی فنڈز کا ضیاع مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ میں وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام برائے خواتین فٹ بالر بدانتظامی اور جانبداری کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہا ہے کیونکہ اس پر عوامی فنڈز کے غلط استعمال سمیت پرانے کھلاڑیوں کو لانے کی باتیں ...

مزید پڑھیں »

حفیظ کی ناقابل شکست 40 رنز کی بدولت بفیلوز چوتھی پوزیشن پر قابض

  حفیظ کی ناقابل شکست 40 رنز کی بدولت بفیلوز چوتھی پوزیشن پر قابض   ہرارے; زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں جوبرگ بفیلوز نے کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیبل پر سرفہرست ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمالیا بفیلوز کی جانب سے نمایاں کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔

  پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔  ان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع شگر سےتھا اور وہ مہم کے اختتام پرBottle Neck کے قریب ایک بڑے برفانی تودے کے ٹکرانے سے جاں بحق ہوئے۔ کوہ پیما کے جسد خاکی کو بلندی سے واپس لانا ممکن نہیں تھا اس لئے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیا.

  بھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔   سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجرا نہیں ہو گا، تماشائیوں کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!