روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جولائی, 2023

نیٹ بال کوچنگ کورس ; کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو کوالیفائی کرنے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔

  پاکستانی کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو نے لیول ٹو نیٹ بال کوچنگ کورس کے لئے کوالیفائی کرنے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔   پاکستانی کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو نے لیول ٹو نیٹ بال کوچنگ کورس کے لئے کوالیفائی کرنے بعد سنگاپور سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں ۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت ایشیا میں بیس بال کی ترقی کے لیئے جدید جاپانی ٹیکنالوجی استعمال کی جائیگی۔

    پاکستان سمیت ایشیا میں بیس بال کی ترقی کے لیئے جدید جاپانی ٹیکنالوجی استعمال کی جائیگی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کا بیس بال کے ورلڈ نمبر ون ملک جاپان کی نیکسٹ بیس لیب کا دورہ   ایم او یو سائن۔پجرز و بیٹرز کی بایومیکینکس صد فی صد درست ہوجائیگی جس سے اسپیڈ ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے

  گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے بریمپٹن (11 جولائی 2023) گلوبل ٹی 20 کینیڈا کا تیسرا ایڈیشن کے انعقاد میں صرف چند روز رہ گئے ہیں ۔ تین برس کے وقفے کے بعد ہونے والی اس لیگ کا افتتاحی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ بریمپٹن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس منعقد ہونگے۔

  پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس11 جولائی سے سوات میں شروع ہوگا۔   یہ کورسز وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسہ کی ہدایت پر منعقد کروائے جا رہے ہیں۔ پی ایس بی کوچنگ کورس سوات میں 11سے 15 جولائی تک منعقد ہوگا، مظفرآباد ...

مزید پڑھیں »

بی ایچ اے کے سابق صدر امجد ستی کے خلاف مالی غبن اور اختیارات کا غلط استعمال پر انکوائری کمیٹی قائم

  بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق صدر امجد ستی کے خلاف مالی غبن اور اختیارات کا غلط استعمال پر قائم کردہ انکوائری کمیٹی کو مزید بہتر کرنے کے لیے عالمی چیمپین رانا محمد شفیق کو چیئرمین نامزد کیا گیا ہے   جبکہ اولمپین شکیل عباسی کو ان کی معاونت کے لیے کمیٹی کا ممبر منتخب کر لیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

 آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ون ڈے ایشز سیریز کے لئے انگلش سکواڈ کا اعلان ۔

  تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ٹیمی بیومونٹ اور لارین فائلر کو انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، 32 سالہ بیٹر بیومونٹ انگلینڈ کی طرف سے 103 ون ڈے میچز میں شرکت کر چکی ہیں جبکہ 22 سالہ باؤلر فائلر ایک روزہ فارمیٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔   ون ڈے ایشز سیریز کے لیے انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

  پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔   سعودی دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں ای گیمز کے فائنل راونڈ میں تین رکنی پاکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ٹائٹل جیتنے پر سعودی شائقین کی بڑی تعداد نے پاکستان زندہ باد ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔   نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر کیے گئے، اس کے علاوہ سری لنکا، زمبابوے اور نیدرلینڈز کے 3،3 کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں جبکہ اسکاٹ لینڈ کے 2 کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ لیگ ; اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

    پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ لیگ ( فیڈرل زون ) گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 12 پوائنٹ کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی، ان کے ساتھ اولمپئن شکیل عباسی، اولمپئن وقاص اکبر، ڈاکٹر سیعد ڈائریکٹر سپورٹس فاطمہ جناح یونیورسٹی، میڈم تصور عزیز اسسٹنٹ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام رنگ گیمز کچلاک سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام رنگ گیمز کچلاک سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا،   جس میں کچلاک باکسنگ وشوو جوڈو اکیڈمی سمیت مختلف گیمز کے کلبوں نے حصہ لیا چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس یوتھ افیئر ڈپارٹمنٹ محمد اسحاق جمالی ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!