روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جولائی, 2023

اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا

  اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل کل(اتوار کو) روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آر پریماداسا سٹیڈیم ، کولمبو میں کھیلا جائے گا ، پاکستانی ٹیم محمد حارث کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو یش دھول لیڈ کریں گے۔   ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ٹاپ جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔

  ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔   ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد پلیئر ہیں۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکریٹری محمد طفر نے ارشد کی شرکت کی تصدیق کردی۔ محمد ظفر کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم فٹ ہوچکے ہیں اور ایونٹ کےلیے ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی

  پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی ہے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو تین – دو سے شکست دی، حمزہ اور فرانسیسی کھلاڑی کے درمیان میچ 81 منٹ جاری رہا۔ حمزہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن

    زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن ٹرائلز کے پہلے روز نوجوان کرکٹرز کی بڑی تعداد راشد لطیف اکیڈمی پہنچ گئی   پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کا پہلا مرحلہ کراچی میں شروع ہوگیا۔زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن، ٹرائلز کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں اعزازات جیتنے والے قومی ہیروز کے اعزاز میں خصوصی تقریب کاانعقاد

    کراچی۔ جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان کیلئے اعزازات جیتنے والے قومی ہیروز کی پذیرائی کاسلسلہ پورے ملک میں جاری ہے اس ضمن میں پاکستانی دستے کے اعزاز میں جرمنی کے کراچی قونصلیٹ میں قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کیجانب سے قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کاانعقاد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا

    پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا   ،پاکستان نیوی کے تحت روشن خان جہانگیر خان پاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمان خصوصی تھے، تقریب میں سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان اور دیگر نے شرکت کی، لیجنڈ جہانگیرخان کی خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی ; زین انور اور خواجہ محمد نافع کی شاندار سینچریاں۔

  ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی زین انور اور خواجہ محمد نافع کی شاندار سینچریاں۔رحمان غنی کی شاندار بولنگ۔ پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے دوسرے راو نڈ کے دوسرے دن میچز کی نمایاں خصوصیات زون چھ کے زین انور اور خواجہ محمد نافع کی شاندار سینچریاں اور رحمان غنی کی جارہانہ میں ...

مزید پڑھیں »

پشاور… خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حفاظتی بحران

    خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حفاظتی بحران آگ بجھانے والے آلات کی معیاد ختم ہونے سے ہزاروں افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق مسرت اللہ جان پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ایک پریشان کن انکشاف کے باعث کھلاڑیوں اور ملازمین کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں خصوصا کھیلوں سے وابستہ افرادکو ایک سنگین تشویش کا سامنا ہے جو ممکنہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!