روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جولائی, 2023

ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز ; نیپال کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔

    ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز۔ نیپال کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹیں، طیب طاہر کی نصف سنچری کولمبو14 جولائی، 2023:   شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹوں اور طیب طاہر کی نصف سنچری کے نتیجے میں پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ میں ٹائٹل کے دفاع کی طرف پیش قدمی جیت ...

مزید پڑھیں »

14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی.

      14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی جس میں ملک بھر سے مردو خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں‘   ایڈیشنل کمشنر ہزارہ ارشد خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا‘ان کے ہمراہ سابق ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں بابراعظم اور امام الحق کے سیرسپاٹے ; رکشہ سواری کی تصویر شیئرکردی۔

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت سری لنکا کے دورے پر ہیں ۔ اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنی اور بابر اعظم کی رکشہ سواری کی تصویر شیئر کر دی ، جسے مداحوں نے خوب سراہا اور کچھ نے دلچسپ تبصرے بھی کیئے ۔ واضح رہے کہ آج گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

کوہاٹ فٹبال ٹورنامنٹ کپ ; عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا

    تفصیلات کے مطابق پہلا فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ضیاء آفریدی فٹ بال گراؤنڈ شاہ جی کالونی راولپنڈی روڈ کوہاٹ میں کھیلا گیا   ،ٹورنامنٹ میں عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا،عمران ایف سی غورزئی نے سٹار جنگل خیل کو دوکے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا،   عمران ایف ...

مزید پڑھیں »

محمد شہزاد نے پہلی پریذیڈنٹ پی جے اے اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی.

    محمد شہزاد نے پاکستان ایئرفورس سکائی ویوگالف کورس لاہورمیں ہونے والی پہلی پریذیڈنٹ PGAاوپن گالف چمپئن شپ تین سنسنی خیزرائونڈزکے بعد جیت لی۔ مقابلے میں ملک بھرمیں گالف کے ایک سوپروفیشنل کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔پنجاب گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ایازمسعودخان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔    

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپیئن شپ ; پاکستانی سنوکر پلئیرز کی شاندار فتح

   پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے گروپس میچز میں حریفوں کو شکست دیکر چیمپئن شپ میں دھوم مچا دی۔    سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ  میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ الیاس نے پہلے میچ میں عراق کے عمر الفہدل کو شکست دے دی،   پاکستانی کیوئسٹ نے بیسٹ آف 5 مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے ...

مزید پڑھیں »

کراچی نیشنل ٹینس چیمپئن شپ ; پانچویں دن کے نتائج

  20 ویں KC Westbury نیشنل ٹینس چیمپئن شپ نتائج کا دن 5 جونیئرز انڈر 18 سنگلز کوارٹرز مہاتیر محمد نے سمیر زمان کو 6-0، 7-5 سے شکست دی۔ رحیم وقار نے تیمور انصاری کو 6-4، 2-6، 7-5 سے شکست دی   اعجاز عباسی نے دھورف داس کو 6-1، 6-3 سے شکست دی۔ محمد سالار (اسلام آباد) نے منیر درباری ...

مزید پڑھیں »

مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 21 جولائی کو جبکہ فائنل 23 جولائی کو ہوگا۔

    دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ جمعہ کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔   پچاس اوورز فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپ میں رکھا گیا ہے۔ گروپ اے میں افغانستان اے ...

مزید پڑھیں »

پراونشل ہاکی لیگ کوئٹہ ; اوتھل ہاکی ٹیم اور کوئٹہ ہاکی ٹیم میچ برابر رہا جبکہ سبی ہاکی ٹیم نے میدان مار لیا۔

    شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہاکی گراؤنڈ میں کھیلے جانے والی پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ اینڈ پروگرام پراونشل ہاکی لیگ کوئٹہ 2023 کے تیسرے دن اوتھل ہاکی ٹیم اور کوئٹہ ہاکی ٹیم میچ برابر رہا جبکہ سبی ہاکی ٹیم نے میدان مار لیا۔   تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کھیل کے شعبے میں نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمئر لیگ:الحیات گروپ نے ”حیدرآباد بہادرز“ کی اونر شپ حاصل کر لی

    پروقار تقریب میں ایم او یو پر دستخط ہو گئے،مصباح الحق ہیڈ کوچ اور شعیب ملک آئیکون ہونگے ایس پی ایل جیسے ایونٹ سافٹ امیج بناتے ہیں،نوجوانوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب   لیگ کا معیار کسی بھی بین الاقوامی لیگ سے کم نہیں ہوگا،ہر ٹیم میں سندھ کے پانچ کھلاڑی شامل ہونگے،چیئر مین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!