روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جولائی, 2023

انتظارکی گھڑیاں ختم ، زیم ایفرو ٹی 10 کا شیڈول جاری پہلا مقابلہ 20 جولائی کو ہوگا

    انتظارکی گھڑیاں ختم ، زیم ایفرو ٹی 10 کا شیڈول جاری پہلا مقابلہ 20 جولائی کو ہوگا ہرارے (9 جولائی 2023 ) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئی اور افریقہ کے پہلے اوردنیا کے تیز ترین کرکٹ فارمیٹ ٹی 10 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا مقابلہ 20 جولائی کی شام ہوگا ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم ریٹائرہوگئے

  فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم ریٹائرہوگئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔   احسان ...

مزید پڑھیں »

خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع

  خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین اسکلز کیمپ کا پہلا مرحلہ اتوار کے روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام کو پہنچا۔اس پانچ روزہ کیمپ میں لاہور اس کے قریبی علاقوں کی بیس کرکٹرز نے حصہ لیا۔   کیمپ نے ان تمام کھلاڑیوں کو اپنی مہارت ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

    قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی کھلاڑی آج آرام کریں، کل ہمبنٹوٹا روانہ ہونگے   قومی ٹیم پریکٹس میچ11اور12جولائی کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچ گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے    

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ; پرائم منسٹر یوتھ ویمن ہاکی پراونشل لیگ کے لیے خصوصی ٹرائلز کا انعقاد

    کوئٹہ کے شھید نواب غوث بخش ہاکی اسٹیڈیم میں پرائم منسٹر یوتھ ویمن ہاکی پراونشل لیگ کے لیے خصوصی ٹرائلز اور ریجنل کیمپ کا انعقاد کیا۔   تقریب کے مہمان خصوصی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر میر محمد ہارون رئیسانی تھے۔ معزز مہمان کے ساتھ جنرل سیکریٹری بی ایچ اے جناب سید امین، جنرل سیکریٹری خواتین ونگ ...

مزید پڑھیں »

اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ 10 جولائی سے شروع ; چھ غیرملکی کوچز کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔

اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ10 جولائی سے شروع ہوگا چھ غیرملکی کوچز 120 کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔ چھ غیرملکی کوچز جن میں تین سابق ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ہیں آئندہ ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے پاتھ وے کرکٹ پروگرام میں کوچنگ کریں گے۔ یہ دوسرا سال ہے کہ اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ ...

مزید پڑھیں »

20 ویں کے سی ویسٹبری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کے نتائج

    20 ویں کے سی ویسٹبری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ نتائج کا دن 1 باوقار 20ویںKC Westbury نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کراچی کلب کے ہارڈ کورٹس میں شروع ہو رہی ہے   ۔ جونیئرز انڈر 18 سنگلز پہلا راؤنڈ ملک حسنین نے ریان شعیب کو 6-1، 6-1 سے شکست دی۔ تیمور انصاری نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا روانہ ہو گئی .

  سری لنکا کے خلاف 2 میچوں  پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتہ کی شب دبئی کے راستے  کولمبو  روانہ ہو گئی جب کہ ویزا نہ ملنے کے سبب پاکستان نہ آسکنے والے بولنگ کوچ  مورنے مورکل  دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ آئی سی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ  کی پہلی آزمائش ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرلی

  افغانستان نے بنگلادیش کو 142 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔   چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 331 رنز بنائے، اوپنرز نے 245 رنز کی شراکت قائم کی۔اوپننگ بلے باز رحمان اللہ گرباز نے 145 رنز کی اننگز ...

مزید پڑھیں »

ذکاء اشرف کا قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

   پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!