روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جولائی, 2023

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں

  پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں روزانہ سینکڑوں خواتین مختلف کھیلوں کی تربیت کیلئے آتی ہیں، چارجز بھی لئے جاتے ہیں لیکن انتظامیہ سیکورٹی پر خاموش   پشاور… پشاور صدر میں واقع پشاور سپورٹس کمپلیکس جو کچھ عرصہ قبل تک قیوم سپورٹس کمپلیکس کے نام سے جانا جاتا تھا کے سیکورٹی ...

مزید پڑھیں »

پشاور، حیات آباد، بنوں، کوہاٹ سمیت کسی بھی سپورٹس کمپلیکس میں کوئی باقاعدہ سیکورٹی انتظام نہیں، رپورٹ

  پشاور و حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں تھانہ گلبرگ کی پولیس قبل ازیں سیکورٹی کے حوالے سے اپنی رپورٹ انتظامیہ کو دو و ماہ قبل جمع کرواچکی ہیں   پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام چلنے والے پشاور میں دوبڑے سپورٹس کمپلیکسز میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں.حالانکہ ان دونوں سپورٹس کمپلیکسز میں روزانہ ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس ورلڈ گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں استقبالیہ ۔

    پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل معظم خان کلیئر نے جرمنی کے شہر برلن میں منعقدہ سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2023 کے ہیروز کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔   اس استقبالیہ میں سائیکلنگ اور پاور لفٹنگ کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ معظم خان کلیئر نے سپیشل اولمپکس پاکستان (SOP) ...

مزید پڑھیں »

ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلامیہ واپس ‘ پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔

  ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا تھا کہ بورڈ آف گورنرز کا رکن ہونے کی حیثیت سے ذکا اشرف آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ...

مزید پڑھیں »

تتلےعالی ہاکی لیگ کے چوتھے روز دو میچ کھیلے گیے

    بروز منگل تتلےعالی ہاکی لیگ کے چوتھے روز دو میچ کھیلے گیے پہلے میچ میں پنجاب فاںیٹر نے نوبل ایگلز کو 0 گول کے مقابلہ میں 1 گول سے شکست دے کر 3 قیمتی پواںنٹس حاصلِ کرکے میچ ٹیبل پواںنٹس میں ہلچل مچادی اس میچ میں امپائرنگ کے فرائض ملک محمد عرفان اور محمد مصطفی پاک آرمی نے ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد ; ہاکی کوچز اور فزیکل فٹنس ٹرینرز کی ڈویلپمنٹ ورکشاپ 7 جولائی سے بورڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگئی ۔

  ہاکی کوچز اور فزیکل فٹنس ٹرینرز کی ڈویلپمنٹ کے لیے ورکشاپ 7 جولائی سے 9 جولائی تک بورڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عدنان اشرف سمر ہاکی کیمپ کے کوچز کو اور شریک کھلاڑیوں کو تربيت دینگے۔ رضوان تنویر   ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد اور رضوان تنویر ہاکی اکیڈمی کے اشتراک سے حیدرآباد میں ہاکی کوچز ...

مزید پڑھیں »

 انڈیا نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

      انڈیا نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،فائنل میچ میں انڈین ٹیم نے کویتی ٹیم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پرشکست دی۔   ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ کےفائنل میچ میں مقررہ وقت پردونوں ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا، مقررہ ٹائم کے اندر کھیل1-1 گول سے برابر رہا جس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ اسپیشل اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والے سندھ کے کھلاڑیوں کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

    کراچی(اسپورٹس رپورٹر) جرمنی کے شہر برلن میں منعقدہ ورلڈ اسپیشل اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والے قومی دستہ میں شامل سندھ کے کھلاڑیوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی،   وزیر اعلیٰ ہاوس میں منعقدہ ملاقات میں اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چئیر پرسن رونق لاکھانی کی سربراہی میں آنے والے کھلاڑی روائیتی قومی سبز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!