روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جولائی, 2023

ایف آئی ایچ اولمپک ہاکی ; پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی.

  پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی.   پاکستان ہاکی فیڈرہشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے پریس ریلیز کے زریعےکہا کہ ایف آئی ایچ کے ایونٹ کی میزبانی ملنا اعزاز کی بات ہے.1990 ورلڈ کپ کے بعد پاکستان 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا. 90 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے گراونڈ ہاوس ...

مزید پڑھیں »

مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کی سری لنکا روانگی ; ٹورنامنٹ 13 سے23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

    مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کی سری لنکا روانگی لاہور 10 جولائی۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم منگل کی علی الصبح لاہور سے براستہ دبئی سری لنکا روانہ ہورہی ہے جہاں وہ اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔   یہ ٹورنامنٹ 13 ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; ڈویژنل چیلنج ہاکی کپ فائنل کامران لائنز ہاکی کلب نے فضل ہاکی کلب کو دو صفر سے شکست دے دی

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ڈویژنل چیلنج ہاکی کپ فائنل کامران لائنز ہاکی کلب نے فضل ہاکی کلبکو شکست دیکر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی   فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر سردارسلیم احمد سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود ریجنل سپورٹس آفیسراحمد زمان تھے جبکہ گیسٹ آف ہانر اعظم خان آف اچھڑیاں مانسہرہ ڈاکٹر چوھدری اسلم ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو ٹورنامنٹ چترال نے جیت لیا.

    شندورپولوگراؤنڈ میں چترال نے گلگت کوپانچ کے مقابلے میں سات گول سے ہراکرشندورپولوٹورنامنٹ جیت لیا۔ چترال نے مسلسل ریکارڈ تیر ھویں مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔   فیسٹیول کے شرکاء راک کلائمنگ ٹریکنگ اورپیراگلائیڈنگ کے علاوہ روایتی کھانوں اورثقافتی رقص سے بھی لطف اندوزہوئے۔ مہمان خصوصی نے بہترین کارگردگی دکھانے والے کھلاڑیوں، رنراپ اور جیتنے والی ٹیموں کو ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے ; عطا تارڑ

  عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل اور سیاست دو مختلف چیزیں ہیں،  انہوں نے کہا کہ فٹبال ٹیم کی طرح کرکٹ ٹیم کو بھی ورلڈکپ میچ کھیلنے بھارت جانا چاہیے، بابراعظم، ویرات کوہلی سے بڑا پلیئر ہے، بابر کی گیم بہت بہتر ہے۔    

مزید پڑھیں »

آئی سی سی اجلاس ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف جنوبی افریقہ روانہ

  آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں جاری رہے گی۔   دورہ جنوبی افریقہ پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے ہمراہ فیصل حسین اور سلمان نصیر بھی موجود ہوں گے، آئی سی سی اجلاس میں کرکٹ کے اہم امور پر بات چیت ہوگی۔ اجلاس کے دوران بھارت میں ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا فائنل سری لنکا نے اپنے نام کر لیا.

   آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا فائنل سری لنکا نے اپنے نام کر لیا،دونوں ٹیمیں ایونٹ کا حصہ بن گئی ہیں   جس کے ساتھ 10ٹیموں کی مطلوبہ تعدادپوری ہوگئی ہے ۔زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر فائنل میں سری نکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 233 رنز اسکور کیے۔234 رنز ...

مزید پڑھیں »

 ٹوبہ ٹیک سنگھ ; تھپڑوں والی کبڈی کےپُرتشدد کھیل نے ایک کھلاڑی کی جان لے لی۔

   ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی کےپُرتشدد کھیل نے ایک کھلاڑی کی جان لے لی۔   ذاکر حسین نامی کھلاڑی چک 506 میں میلہ ہندال کندال میں مقابلے کے دوران  کئی شدید تھپڑ لگنے سےبےہوش ہوگیا۔ مخالف کھلاڑی سے چھاتی پر مسلسل ایک ہی جگہ کئی تھپڑ کھانے کے بعد کھلاڑی ذاکر حسین دورانِ مقابلہ زمین پر گِر ...

مزید پڑھیں »

تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا

    تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ فیسٹول کے آخری روز سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔ جبکہ فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی ...

مزید پڑھیں »

سابق انٹرنیشنل باکسر در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    پاکستان کے سابق انٹرنیشنل باکسر اور سابق قومی چیمپین در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،   کے پی ٹی اور پاکستان نیوی کی نمائندگی کرنے والے سابق انٹرنیشنل در محمد بلوچ لیاری کے رہائشی اور مرچنٹ نیوی سے وابستہ تھے،   افریقی بندرگاہ پر بحری جہاز پر ان کو دل کا دورہ پڑا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!