ایشیاکپ ; پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان.

 

 

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

 

پاکستانی اسکواڈ:

بابر اعظم کپتان ہیں، شاداب خان نائب کپتان دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔

 

پاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے۔

 

فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ لے لی

 

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

 

تعارف: News Editor