آسٹریلیا کا ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان.

 

کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈکپ کیلئے ابتدائی 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔

 

آسٹریلین ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز، باقی 14کھلاڑیوں میں شین ایبٹ، آشٹن آگر شامل  ہیں،ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ بھی سکواڈ کا حصہ ہیں،

 

ان کے علاوہ مچل مارش، گلین میکسویل،ا سٹیواسمتھ، مچل سٹارک بھی ٹیم کا حصہ ہیں،مارکوس، ایڈم زمپا، سٹوئنس اور ڈیوڈ وارنر بھی ٹیم میں شامل  ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor